یہ باب وسواس کے بیان میں ہے
وقول الله عز و جل الخناس الذي يوسوس في صدور الناس من الجنه و الناس سور الناس ع ايت نمبر تا مي ارشادوالي ميك ي بن وال س نا ما ي و جولو ون ك دولو مي وسو ظالتا و جنون مي س وليا سانو مي س و قوله ان الشيطن لكم عدو فاتخذوه عدوا انما يدعوا حزبه ليكونوا من اصحب السعير اور سور فاطر ع ايت نمبر مي ارشادباري تعالي ب شك شيطان تم ارا دشمن تم ك ي اس كو ثمن سمجو شيطان ا ني جماعت كودعوت ديتا ك و دوزخي بنين
ایہ وسوے معاف ہیں جو دولے دول میں رہیں اور عملیا زبان سے ظاہر نہ ہول
These whispers are forgiven if they remain within the heart and do not become manifest through speech or action.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً
اللہ تعالی نے میری امت کے ان وسوسوں کومعاف فرامایا ہے جوان کے دولوں میں پیدا ہوتے ہیں،
جب تک کہ ان پر عمل نہ کریں یا اس کوزبان سے ظاہرنہ کریں -(بخاریاورمسلم نے بالاتفاق اس کی
روایت کی ہے)-
وسوے ایمان کی علامت ہیں
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed, Allah has overlooked for my Ummah what their hearts whisper to them, so long as they neither act upon it nor speak of it." [Agreed upon]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ چند صحابہ رضی اللہ عنہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہمارے دولوں میں بعض ایسے خیالات آتے ہیں جن کازبان
پر لا نا بر اجرم معلوم ہوتا ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اسی پارے ہو؟ صحابہ رضی اللہ عنہم
ع ض کیا: جی بآل! ارشاد فرمایا کہ یہ طا ہوا ایمان ہے۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے)-
شیطان جب وسوے پیدا کرے تو اللہ تعالٰی پناہ ماگے اور ان سے رک جائے
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: Some people from the Companions of the Messenger of Allah (peace be upon him) came to him and asked, "We find in ourselves thoughts that one of us considers too grave to speak of." He (peace be upon him) asked, "Have you truly experienced this?" They said, "Yes." He (peace be upon him) said, "That is clear faith." [Narrated by Muslim]
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم
میں سے کسی کے پاس شیطان آکر کہتا ہے: اس چیز کو سے پیدا کیا؟ اس چیز کو سے پیدا کیا؟
پہال تک کروہ کہ گا کہ تیرے رب کو سے پیدا کیا؟ جب اس نوبت پرآجاتے تو اسے چاہے کہ
اللہ تعالٰی پناہ ماگے اور اسی باٹول سے رک جائے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی
ہے)-
یوسوسے پیدا ہو کر اللہ کو سے پیدا کیا تو ایسے موقع پر کیا کیا جائے؟
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Satan comes to one of you and says: 'Who created this? Who created that?' until he says: 'Who created your Lord?' When it reaches this stage, let him seek refuge with Allah and cease such thoughts." [Agreed upon]
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ
ایک دوم سے سوال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ پیکھا جائے گا کہ مخلوق کوتو اللہ تعالٰی پیدا کیا ہے:
اللہ کو سے پیدا کیا؟ پس جو شخص ایکوی بات اپنے دل میں پا لے تو کہدے "آمنْتُ باللہِ وَ
رُسُلِہ"، میں اللہ پراوراس کے رسولون پرامین لا یا۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی
ہے)-
ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان اور ایک فرشتہ مقرب کیا گیا ہے
لیکن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا شیطان مطیع ہو گیا ہے
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "People will continue to ask questions until it is said: 'Who created Allah?' When one of you encounters this, let him say: 'I believe in Allah and His Messengers.'" [Agreed upon: Bukhari and Muslim]
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک شیطان جنون میں سے (یعنی شیطان) اور ایک فرشتہ
میں سے مقرب کیا گیا ہے، لوگوں نے عرض کیا: کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے؟ ارسول اللہ؟ فرمایا: میرے
ساتھو مجھی ایسا، جو لیکن اللہ تعالیٰ میری اس کے خلاف مدفرمانگی - پس وہ میرا مطیع ہوگیا ہے۔ (اس لئے میں اس کے شرطے پچار رہتا ہون) پس وہ مجھے صرف بحالی کا مشورہ دیتا ہے۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے)-
شیطان انسان کے خون میں خون کی روانی کی طرح جاری وساری رہتا ہے۔
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "There is no one among you, but that he has been assigned a companion from the jinn and a companion from the angels." They asked, "And you, O Messenger of Allah?" He said, "And me, but Allah has helped me against him, and he has submitted, so he only commands me with good." [Narrated by Muslim]
انس رضی اللہ تعالیٰ عمنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان کا (وسوسه اور کر وفریب) انسان پراس طرح جاری رہتا ہے جس طرح انسان کا خون انسان میں جاری وساری رہاکرتا ہے۔ (بخاری ومسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
ولادت کے وقت پیر کا چلا نا شیطان کے چھونے سے ہوتا ہے۔
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed, Satan flows through the son of Adam as blood flows through him." [Agreed upon: Bukhari and Muslim]
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عمنہ سے روایت ہے کہا ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بنی آدم کے ہر پیدا ہونے والے پیر کو اس کی پیدائش کے وقت شیطان چھوتا ہے، جس کی وجہ سے پیر چیخ اٹھاتا ہے، جبکہ حضرت مریم اور ان کے فرزند حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے (کہ ان کو شیطان نے مس نہیں کیا)- (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
نومولود کا پیدائش کے وقت چلا نا شیطان کے چوکا نے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "There is no child of Adam, except that Satan touches him when he is born, and he cries out when touched by Satan, except for Maryam and her son." [Agreed upon]
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عمنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نومولود کا پیدائش کے وقت چلا نا شیطان کے چوکا نے کی وجہ سے ہوا کرتا ہے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
بلیس کس طرح انسانوں کے درمیان فتنوں کا جال پچھلاتا ہے
The cry of a newborn at the time of birth is not due to the devil's prodding. (Bukhari and Muslim have narrated this by agreement)
بلیس اپناخت پانی پر کھانے، پھرا پی فو جیس بھیتا ہے کہ لوگوں کو فتنہ میں بھتلا کریں، ان میں بلیس کا
زیادہ مقرب وہ ہے جو سب سے بڑا فتنہ برپا کرے، چنانچہ ایک ایک ان میں کا آتا ہے اور کہتا ہے کر
میں فلان فلان فتنہ پیدا کے، تو بلیس کہتا ہے کرتے پھر جیسے کیا، پھر آخضرت صلی اللہ علیہ وسلم
فرما کر، ان میں کا ایک آتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے اس وقت تک اس کو نہیں چھوڑا اجب تک کر
میں نے مرداوراس کی پیوی میں جدائی نہ وال دی -
آخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کر بلیس اس کو پچ قریب بلا تا ہے اور کہتا ہے کہ تو بہت
اچھا ہے! اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، مجھے خیال پرتا ہے کہ آخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما:
بلیس اس کو گل گا تا ہے۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے۔)
جزیرہ عرب میں شیطان کی پرستش نہ ہوگی البترخانہ جنگلی بندر نہ ہوگی
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed, Iblis places his throne upon the water, and then he sends out his troops to cause division among people. The closest to him in position is the one who causes the greatest trial. One of them comes and says: 'I did such and such,' and he replies: 'You have done nothing.' Then one of them comes and says: 'I did not leave him until I caused division between him and his wife.' He draws him close and says: 'Yes, you.' And then he embraces him." [Narrated by Muslim]
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کر
بے شک شیطان اس بات سے نامید ہوگیا ہے کہ جزیرہ عرب میں نمازی (یعنی مسلمان) اس کی
پرستش کریں (لیکن ان کے شرک کرنے سے ماپوس ہوگیا) لیکن ان کے آپس میں خانہ جنگی کرائے
سے ماپوس نہیں ہوا۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے۔)
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed, Satan has despaired of being worshipped by those who pray in the Arabian Peninsula, but he seeks to create division among them."[Narrated by Muslim]
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص آخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں اپنے دل میں ایک خیالات پاتا ہوتا کہ ان کے اظہار کی
جا یے مجھے جعل کر کوئلمہ ہوجانا زیادہ پسند ہے، آخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما: خدا کا شکر ہے کہ
ان خیالات کو وسوس کی طرف پیچھے دیا۔ (ابوداود نے اس کی روایت کی ہے۔)
انسان وسوس کے وقت اللہ سے پناہ ما لگ اور نگلی کی تحریک پر اللہ کا شکر ادا کرے
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him and his father) reported: A man came to the Prophet (peace be upon him) and said, "I find myself thinking about things, and I would rather become a burnt ember than speak of them." The Prophet (peace be upon him) said, "Praise be to Allah, Who has returned his affair to whispers." [Narrated by Abu Dawood]
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: ورقيقت براسان پرايک تصرف تو شیطان کا هوآ کرتا ہے اور دور رافرشته کا شیطان کا تصرف
( لعين وسوسه ) برائي پرانسان کو ايجارنا اور حق کا جعل نا ہے، اور فرشتہ کا تصرف ( لعين الهام ) نیک پر
ايجارنا اور حق کی تقدیر کرنا ہے، پس جس نے يكيفيت پانی تو یقین کر لے کر یا للہ کی طرف سے
ہے، پس اللہ کا شکر بجا لے اور جس نے دور مری كيفيت ( لعين وسوسه شيطاني ) پانی تو اے چاپے کر
شیطان مردود تے اللہ تعالی کی پناہ میں آئے، پھر آپ نے ( سورہ بقرہ، پ:3، ع:37، آيت
نمبر:268، كي ) يآ يت اللشيطن يعدكم الفقر ويأمركم بالفحشاءء تلاوت قرآنی ( لعين
شیطان تم کوفقر وفاقہ سے ذراتا ہے اور ب حياتی اور بری بات لعين نجل پرابجارتا ہے ) - ( اس کی
روایت تزندی نے کی ہے - )
وسے پیدا ہول تو با کے طرف 3 بار تحوک دی اور شیطان سے اللہ کی پناہ میں آ کیں
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed, Satan has a whisper in the son of Adam, and the angel has a whisper. As for the whisper of Satan, it is one of evil and denial of the truth. As for the whisper of the angel, it is one of good and affirmation of the truth. So whoever finds this should know that it is from Allah, so he should praise Allah. And whoever finds the other, let him seek refuge with Allah from Satan, the accursed."
Then he recited: {Satan threatens you with poverty and commands you to commit immoralities.} (Al-Baqarah 2:268) [Narrated by Tirmidhi, who said: This is a strange hadith]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرے پین کرآ خضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ ایک دورسرے سے مختلف سوال کرتے رہیں
گے یہاں تک کہ کہا جائیگا کر اس محلوق کو تو خدا نے پیدا کیا ہے، اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ جب لوگ ایسا
کہیں تو تم کہو : اللہ ایک ہے، اللہ ب نیاز ہے، اس کا کوئی پیتا ہے نا س کے کوئی مال باب پا اور نکوئی
همسر ( لعين زوجہ ) پھر اپنی با کی جانب تین مرتبہ تحوک دے، اور شیطان مردود تے اللہ کی پناہ میں
آ ئے - ( ابوداود نے اس کی روایت کی ہے ) -
بدترین وسوسہ کیا ہے؟
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "People will continue to ask questions until it is said: 'This, Allah created the creation, so who created Allah?' When they say that, say: 'Allah is One, Allah is the Eternal Refuge. He neither begets nor is born, and there is none comparable to Him.' Then, turn to your left three times and seek refuge with Allah from the accursed Satan." [Narrated by Abu Dawood]
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لوگ ایک دورسرے پر مختلف سوالات کرتے رہیں گے، یہاں تک کہ کہیں گے کہ یا للہ تعالی ہے اس نے
چیز کو پیدا کیا اور اللہ عز و جل کو کس نے پیدا کیا - ( اس کی روایت بخاری نے کی ہے ) -
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "People will continue to ask questions until it is said: 'This, Allah created everything, so who created Allah?' [Narrated by Bukhari]
And in a narration by Muslim: He said, "Allah, Blessed and Exalted, said: 'Your nation will continue to say, "What is this? What is this?" until they say: "This, Allah created the creation, so who created Allah, Blessed and Exalted?"
اور مسلم کی روایت اس طرح ہے: "راوي کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: اللہ فرماتا ہے کہ آپ کی امت بھیش کہتی رہے گی پیکر ہو؟ پیکر ہو؟ یہاں تک کہ بنے اللہ نے مخلوق کو پیرا کیا، اللہ عز و جل کو سے پیرا کیا؟" - نماز میں جب وسوسة پڑا تو کیا کریں؟
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "People will continue to ask questions until it is said: 'This, Allah created everything, so who created Allah?' [Narrated by Bukhari]
And in a narration by Muslim: He said, "Allah, Blessed and Exalted, said: 'Your nation will continue to say, "What is this? What is this?" until they say: "This, Allah created the creation, so who created Allah, Blessed and Exalted?"
عثمان بن الی العباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہیں نے عرض کیا: یارسول اللہ! شیطان مجھے اور میری نماز اور قرآن میں حائل ہوگیا ہے کہ مجھے پران چیزوں کا شبرذالت رہتا ہے۔ آخیرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ شیطان ہے، اس کا نام "جنزب" ہے جب تم کو اس کا احساس ہوتا اللہ کی پناہ ماگو او را پی با کسی جانب تین دفعہ ٹھکک دو، عثمان بن الی العباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نے ایسا کیا کیا تو اللہ نے اس کو مجھے دفع کردیا (مسلم نے اس کی روایت کی ہے۔)
نماز وتم اور وسوسة کے باوجود جاری رہنے چاہئے
Uthman ibn Abi al-As (may Allah be pleased with him) narrated: I said, "O Messenger of Allah, Satan has placed a barrier between me and my prayer and between me and my recitation. He confuses it for me." The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "That is Satan, called Khanzab. When you feel him, seek refuge with Allah from him and spit lightly to your left three times." So I did that, and Allah removed him from me. [Narrated by Muslim]
قاسم بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کہ مجھے نماز میں وہ تم ہوتا رہتا ہے اور یہ بات مجھ پر گرنے لگرتی ہے پس انہوں نے کہا کہ نماز ادا کرنا رہتو، وہ تم سے دفاع نہ ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنی نماز ختم کرتے ہو تو کہو گے کہ میں نے اپنی نماز کامل طریقت سے ادا کیا - (امام ماکے نے اس کی روایت کی ہے۔)
a person asked him: 'I am in prayer and I feel sleepy.' So he said: 'Continue to pray; sleep will not harm you, to the extent that when you finish your prayer, you will say that you have completed your prayer perfectly.'