(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)
وقول اللہ عزوجل: ﴿الذین يجتنبون كبائِر الإثم والفواحش الا اللّمَم ان ربك واسع المغفرة﴾ (اورسورۃ حم،پ:27،ع:2،آیت نمبر:32،میں) ارشادا لیے،جو لوگ کبیرہ گناہ اور فحاشی کی باٹوں سے دور رہتے ہیں) جو چھوٹے گناہوں کے پیشک تیرا رب بہت بخشنے والا ہے)-
وقولہ: ﴿فاعْقِبْهُم نِفاقًا فِي قُلُوبِهِم إِلى يَوم يُلقونَهُ بما أَخلَفُوا الله ما وَعَدُوهُ وبما كانوا يكذبون﴾ اور(سورۃ توبہ،پ:10،ع:10،آیت نمبر:77،میں) ارشادا لیے: اللہ نے مرزا میں ان کے دولت میں نفاق اس دونوں کے لئے مجرویا جس دونوں اس میں گے، اس وجہ سے کران لوگوں نے جووعده اللہ کیا خدا سے کیا خلاف ورزی کی ہے اور اس وجہ سے کہ وہ مجحوت بولا کرتے تھے-
بدترین گناہ کیا ہے؟
Regarding the statement of Allah, the Exalted and Glorious: “Those who avoid great sins and vices, except for minor lapses, verily your Lord is vast in forgiveness” (Surah Haa Meem, Part 27, Section 2, Verse 32), it indicates that those who stay away from major sins and vices, for whom the forgiveness of their minor faults is with their Lord, who is most forgiving.
And regarding His statement: “So He has made hypocrisy to follow them into their hearts until the day they meet Him because they broke their promise to Allah that which they promised Him and because they used to lie” (Surah Tawbah, Part 10, Section 10, Verse 77), it indicates that Allah has sealed hypocrisy in their hearts until the Day they meet Him, due to their breaking the promise they made to Allah and because they used to lie.
What is the worst sin?
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک شخص نے دریافت کیا: یارسول اللہ کونسا گناہ اللہ کے نزدیک بہت برطاحے؟ فرمایا:(1)اللہ کے لئے تو شرکی بنانے، حالاکہ اللہ نے تمہیں کو پیڑا کیا ہے، اس نے کہا: اس کے بعد کونسا؟ ارشاد ہوا: تو (2) اپنی اولاد کواس انہیں قتل کرنے کروہ تیرے ساتھ کہا نے گا، اس نے کہا: پھر کونسا؟ ارشاد ہوا: (3) اپنے والد کی پیوی سے زنا کرنا، حضرت کے اس فرمان کی تصدیق میں یا آیت نازل ہوئی: ﴿والذین لا یدعون مع اللہ احداً آخر ولا یقتلون النفس التی حرم اللہ إلا بالحق ولا یزنون﴾ (تا آخر آیت) سورۃ فرقان،پ:19،ع:6،آیت نمبر:68،میں) جولوگ خدا کے ساتھ کسی اور کسی کے پاس جان کو جس کا قتل اللہ نے حرام کیا ہے قتل کسی کے ساتھ (جب کسی قصاص و غیرہ میں)اور نہ وہ زنا کرتے ہیں-
(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)
برے گناہوں پر بھی
Narrated by Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): A man asked, "O Messenger of Allah, which sin is greatest in the sight of Allah?" The Prophet ﷺ replied: "To associate a partner with Allah, while He is the One who created you." The man asked, "Then what?" The Prophet ﷺ said: "To kill your child out of fear that he would share your food with you." The man asked, "Then what?" The Prophet ﷺ said: "To commit adultery with your neighbor's wife."
Then Allah revealed confirmation of this in His words:
"And those who do not invoke with Allah another deity or kill the soul which Allah has forbidden, except by right, and do not commit unlawful sexual intercourse." (Al-Furqan: 68)
[Agreed upon by Al-Bukhari and Muslim]
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے تھے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: برے گناہ (1) خدا کے ساتھ شرک، (2) والدین کی نافرمانی، (3) کسی کو قتل کرنا اور (4) جھوٹی قسم ہیں (بخاری نے اس کی روایت کی ہے)-
Narrated by Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The major sins are: associating partners with Allah, disobedience to parents, killing a soul, and the false oath (Al-Yameen Al-Ghamoos)."
[Narrated by Al-Bukhari]
In a narration by Anas (may Allah be pleased with him): "and false testimony" is mentioned instead of "the false oath." [Agreed upon]
اور انس رضی اللہ عنہ کی روایت میں جھوٹی قسم کی جگہ جھوٹی گواہی ہے-
(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
سات چیزیں بلاک کرنے والی ہیں
Narrated by Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The major sins are: associating partners with Allah, disobedience to parents, killing a soul, and the false oath (Al-Yameen Al-Ghamoos)."
[Narrated by Al-Bukhari]
In a narration by Anas (may Allah be pleased with him): "and false testimony" is mentioned instead of "the false oath." [Agreed upon]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سات بلاک کرنے والی باتوں سے پچو، لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کونسی ہیں؟ فرمایا:
(1) اللہ کے ساتھ شرک کرنا، (2) جادو کرنا، (3) جس شخص کا قتل اللہ نے حرام کیا ہے اس کو ناقص مار دینا، (4) سود کھانا، (5) اور تمیم کا مال کھانا، (6) جہاد کے دونوں پیروں کو ہڑپنا، (7) اور غافل، پاک رامن جھولی بجلی ایماندار عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا -(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
وہ سب گناہ جن کے ارتکاب کے وقت ایمان باقی نہیں رہتا
Narrated by Abu Huraira (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ said:
"Avoid the seven destructive sins." They said, "O Messenger of Allah, what are they?" He said:
Associating partners with Allah (shirk),
Practicing magic (sorcery),
Killing a soul which Allah has forbidden except by right,
Consuming usury (riba),
Consuming the wealth of an orphan,
Fleeing on the day of battle,
And accusing chaste, believing, and unaware women of immorality.
[Agreed upon]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی زنا کرے و لا جب زنا کرتا ہے تو زنا کرتے وقت اس کا ایمان باقی نہیں رہتا ہے، اوراسی طرح چوری کرے و لا جب چوری کرتا ہے تو چوری کرتے وقت اس کا ایمان باقی نہیں رہتا ہے،
اور جب شراب پینے والا شراب پیتا ہے تو شراب پیے وقت اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور لوٹ کھسوٹ کرتے والاجب لوٹ کھسوٹ کرتا ہے ایسی حالت میں کر لگے خوف ودهشت کے مارے ماپی کے عالم میں اس کی طرف دیکھ رہے ہوں تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا اور تم میں جب کونی خیانت کرتا ہے تو خیانت کرتے وقت اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، پس پھرتم (ان ذکورہ کناہولے) پھر کہتا ہوں کہ پھوتم۔
(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)-
Narrated by Abu Huraira (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The adulterer does not commit adultery while being a believer, the thief does not steal while being a believer, the one drinking alcohol does not drink it while being a believer, the plunderer who takes property that causes people's attention does not do so while being a believer, and none of you betrays (in war booty) while being a believer. Beware, beware!" [Agreed upon]
In a narration by Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): "Nor does a person kill while being a believer."
Ikrimah said: "I asked Ibn Abbas: 'How is faith removed from him?' He said: 'Like this,' and he interlocked his fingers, then removed them. 'If he repents, faith returns to him like this,' and he interlocked his fingers again."
Abu Abdullah (Imam Al-Bukhari) commented: "This means he is not a complete believer and does not have the light of faith." [This is the wording of Al-Bukhari]
اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے کہ قتل کرنے والاجبل قتل کرتا ہے قتل کرتے وقت اس کا ایمان باقی نہیں رہتا_ عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ اس کے طرح عیسیٰ کر لیا جاتا ہے؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اس طرح اور دونوں باتحول کی انگیال میں انگیال ملا کر باہر نکال لیس _ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگروہ تو بھکرے تو ایمان اس طرح واپس آجاتا ہے اورآپ نے دونوں باتحول کی انگیال میں انگیال ملا دیں-
ایمان کے باقی نہ رہنے کے متعلق امام بخاری رحمہ اللہ کا قول ابو عبد اللہ (یعنی امام بخاری رحمہ اللہ) نے کہا کہ ایسا شخص مومین کامل نہیں رہتا، اوراس میں ایمان کا نور نہیں پائیا جاتا -(پیر بخاری کے الفاظ ہیں-) منافق کی تین علامتیں ہیں
Narrated by Abu Huraira (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The adulterer does not commit adultery while being a believer, the thief does not steal while being a believer, the one drinking alcohol does not drink it while being a believer, the plunderer who takes property that causes people's attention does not do so while being a believer, and none of you betrays (in war booty) while being a believer. Beware, beware!" [Agreed upon]
In a narration by Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): "Nor does a person kill while being a believer."
Ikrimah said: "I asked Ibn Abbas: 'How is faith removed from him?' He said: 'Like this,' and he interlocked his fingers, then removed them. 'If he repents, faith returns to him like this,' and he interlocked his fingers again."
Abu Abdullah (Imam Al-Bukhari) commented: "This means he is not a complete believer and does not have the light of faith." [This is the wording of Al-Bukhari]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہہ جب کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں _(مسلم نے) اتنا اضافہ کیا: اگر چوہ روزہ رکے، نماز پڑھے اور دعوئی کرے کروہ مسلمان ہے، (پھر بخاری اور مسلم دونوں نے اس پر اتفاق کیا ہے کہ)(1)جب وہ
بات کرے جھوٹ کہ اور (2) جب وعدہ کرے تو خلاف (وعدہ) کرے اور (3) امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔ پیغمبر علیہ وسلم منافق کی پیش بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے۔
جس میں پیچاربا تین پالی جا سکی وہ پکا منافق ہے
Narrated by Abu Huraira (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The signs of a hypocrite are three," and Muslim adds, "even if he fasts, prays, and claims to be a Muslim." The agreed narration states: "When he speaks, he lies; when he makes a promise, he breaks it; and when he is entrusted, he betrays." [Agreed upon]
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار با تین جس شخص میں ہول وہ پکا منافق ہے، اور جس میں ان میں سے کوئی ایک با ت پالی جائے تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہوگی، تا وقت یہ اس کو چھوڑ نہ دے۔ (1) جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، (2) جب با ت کہ تو جھوٹ کہے، (3) جب قول و قرار کرے تو اس کے خلاف کرے، اور (4) جب محکر کے تو گالیان دے۔ بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے۔
Narrated by Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them): The Messenger of Allah ﷺ said: "There are four traits; whoever possesses them is a pure hypocrite, and whoever has one of them has a trait of hypocrisy until he abandons it:
When entrusted, he betrays;
When he speaks, he lies;
When he makes a covenant, he betrays it;
And when he disputes, he transgresses."
[Agreed upon]
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی مثل اس بکری کی سے جو کہ دور پر کے درمیان پھرتی ہے، کچھ اس کی جانب مائل ہوتی ہے اور کچھ اس کی جانب۔ مسلم نے اس کی روایت کی ہے۔
نو (9) وا ح احكام کیا ہیں؟
Narrated by Ibn Umar (may Allah be pleased with them): The Messenger of Allah ﷺ said:
"The example of a hypocrite is like a sheep wandering between two flocks, inclining sometimes to one and sometimes to the other." [Narrated by Muslim]
صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ علیہ روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک یہودی نے اپنے ساتھی سے کہا: تم کو ان نبی کے پاس لے چلو اس کے ساتھی نے کہا: نہی میں کہو، اگر وہ مجھے سن لیں گے تو ان کی چار آنکھیں ہوجائیں گی۔ لیکن نہایت خوش ہول گے۔ تو دونوں آپ کی خدمت
میں حاضر ہوئے اور آپ سے تین آیات پیش کیے۔ اس کے بعد آپ نے فرمایا: (1) اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شرکیکرنا، اور (2) چوری کرنا، اور (3) زنا کرنا، اور (4) ناقص ایسے قتل کرنا جس کا قتل کرنا اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے، اور (5) کسی بے سناہ کو حاکم کے پاس قتل کے لیے پیش کرنا، اور (6) جادو کرنا، اور (7) سود میں کھانا، اور (8) کسی پاک دامن عورت کو ہمت نہ لگانا اور (9) جنگ کے دوران بھاگنے کی خاطر پیٹھ کھڑا کرنا، اور خاص کر تم کو اسے پیوڑا واجب ہے کہ شبہ کے روز حدود اللہ تعالیٰ سے تجاوز نہ کرو صفوائے راولی کہتے ہیں کہ دونوں نے آپ کے ہاتھوں اور قدموں کو چوم لیا، اور دونوں نے کہا کہ تم آپ کے نبی ہوئے نے کی شہادت دیتے ہیں، اخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر کونسا امرتم کو میری اطاعت سے منع ہے؟ دونوں نے کہا: بے شک حضرت داؤد علیہ السلام نے اپنے رب سے دعا کی ہے کہ ان کی ذریعت میں بھیشہ نبی ہوا کرے، اور ہم کو اندیشہ ہے کہ اگر تم آپ کی اطاعت کریں تو ہم کو پیوڑا قتل کر دیں گے۔ (اس کی روایت ترنزی، ابوداود اور نسائی نے کی ہے)۔
کسی عالم یا بزرگ کے قدموں کو چوم سکتے ہیں یا نہیں ف – درختار میں لکھا ہے کہ کسی عالم یا زاہد سے اگر مطالبہ کیا جائے کہ وہ قدموں کو پٹھا کیے اور قدموں چومنے کے لیے موافقت کرے تو اس عرض کو قبول کر لے، اور ایک روایت پیہ کہ قبول نہ کریں۔
تین با تین اصل ایمان ہیں
Narrated by Safwan ibn Assal (may Allah be pleased with him): A Jew said to his companion, "Let us go to this Prophet." His companion said, "Do not say 'Prophet'; if he hears you, he will have four eyes (in pride)." So they came to the Messenger of Allah ﷺ and asked him about nine clear signs. The Messenger of Allah ﷺ said: "Do not associate anything with Allah, do not steal, do not commit adultery, do not kill a soul that Allah has forbidden except by right, do not falsely accuse an innocent person to the authority to have him executed, do not practice magic, do not consume usury, do not falsely accuse a chaste woman, and do not flee from the battlefield. And specifically for you Jews, do not transgress on the Sabbath."
They then kissed his hands and feet (1) and said: "We bear witness that you are a Prophet."
He ﷺ asked, "What prevents you from following me?" They replied, "David (peace be upon him) supplicated to his Lord that prophethood would remain in his lineage. We fear that if we follow you, the Jews will kill us." [Narrated by Tirmidhi, Abu Dawood, and Nasa’i]
(1) The statement: "They kissed his hands and feet, etc." indicates that in Al-Durr Al-Mukhtar, it is mentioned: If someone asks a scholar or a pious person to extend his foot and allow him to kiss it, he should respond positively. However, some say he should not allow it.
فَرْمَایا: تَمِینَ بَا تَمِینَ اَصلَ اِیمانَ ہیں (1) لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے قَالَ سے بَاتَحَرُوکَ لیَنا، اورَتمَ اسَ کو سی گناہ کے ارْتِکَابَ کی وجہ سے کافر نہ قرار دو، اور کسی عمل کی وجہ سے اس کو اسلام سے خارج نہ کرو، اور (2) جِہَادِ جَاری ہے اس وقت سے جب تک اللہ تعالیٰ نے نہیں بنائے کہ جاہے اس وقت تک جاری
رہے والہ کہ اس امت کا اخر شخص و جال کو قتل کرے گا، جہاں کون کسی طالم کا ظلم اور نکسی عادل کا
عدل باطل کر سکتا، اور (3) تقبر پر ایمان لانا-
(اس کی روایت ابوداود نے کی ہے-)
بوقت زنا ایمان سر پرساپی کرتا ہے اور اس عمل سے فارغ ہوئے پرواپس لوٹ جاتا ہے
the last person of this ummah will kill the Dajjal, where one can bear the tyranny of a tyrant and the injustice of a just ruler being overturned, and (3) having faith in the resurrection, when committing adultery, faith is on his head, and after completing the act, he returns.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جب بندہ زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے نکل جاتا ہے اور اس کے سر پرساپی کی طرح آجاتا ہے اور
پھر جب وہ اس عمل سے فارغ ہو جاتا ہے تو ایمان اس کی طرف لوٹ آتا ہے-
(اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابوداود نے کی ہے)-
معاذ رضی اللہ عنہ کو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دس (10) وصیتیں
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When a servant commits adultery, faith departs from him and hovers over his head like a cloud. When he ceases the act, faith returns to him." [Narrated by Tirmidhi and Abu Dawood]
نفاق آخِذرت صلى الله عليه وسلم کے زمانے میں تھا اور اب کفر ہے یا ایمان
معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس
(10) با تین بطور وصیت فرما دیں - فرمایا: (1) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اگر چہ تمہیں قتل کر دیا
جاے اور جلا دیا جائے، اور (2) ہرگز مال بپکی نافرمانی نہ کرو، اگر چہ کوہ تجہ اپنے اعل اور مال کو
چھوڑ دینے کا حکم دی، اور (3) ہرگز فرض نماز کو ترک نہ کرو، اس لئے کہ جو شخص عمدہ فرض نماز کو ترک
کرتا ہے تو اس سے اللہ تعالیٰ کا ذمہ الگ ہو جاتا ہے، نہ دنیا میں امن کا مستقیہ اور نہ آخرت میں
نجات کا، اور (4) ہرگز شراب (ہر نشہ لانے والی چیز) نہ پیو کر وہ تمام برائیوں کی جڑ ہے، کیونکہ اس
سے دنیا میں حد (یعنی سزا کے خداوند) کا مستقیہ اور آخرت میں عذاب کا اور (5) ہرگم کے
گناہوں سے پھوکیو کہ گناہوں سے اللہ تعالیٰ کا غضب نازل ہوتا ہے اور (6) جہاں میں بھاگنے
کیے رہو، اگر چہ کہ (تمہارے ساتھ کے) تمام لوگ بلاکہو جائیں اور (7) جب لوگوں میں موت
عام ہو جائے اور تم ان میں ہو تو تم ثابت قدم رہو، اور (8) اپنے کنبہ پر حسب حثیت مال خرچ کرو،
اور (9) ادب آموزی کے لئے ان کو زادیہ سے پہلو تی نہ کرو، اور (10) ان کو خدا کا خوف دلاتے رہیو۔ (امام احمد نے اس کی روایت کی ہے)۔
Mu’adh (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) instructed me with ten pieces of advice: Do not associate anything with Allah, even if you are killed or burned. Do not disobey your parents, even if they command you to leave your family and wealth. Do not deliberately abandon an obligatory prayer, for whoever does so intentionally, Allah's protection is lifted from him. Do not drink alcohol, for it is the root of all immorality. Beware of sin, for through sin, Allah's wrath descends. Beware of fleeing from the battlefield, even if people perish around you. If people are afflicted by a plague and you are among them, remain steadfast. Spend on your family from your wealth. Do not withhold discipline from them and instill in them the fear of Allah." [Narrated by Ahmad]