اس باب میں خطبہ جمعاورنمازجمع کے احکام ذکور ہیں
ف(1): واضح رہے کہ نمازجمع کا خطبہفرض ہے کہ خطبہ کے بغیر نمازجمع نہیں اور خطبے کے فراض دو ہیں:(1) وقت_یعنی خطبہ زوال کے بعد ہو_اگر زوال سے پہلے خطبہ پڑھا جائے تو نماز نہ ہوگی(2) خطبہ نمازجمع سے پہلے ہو، اگر نماز کے بعد خطبہ پڑھا جائے تو نماز نہ ہوگی۔
جمع کے خطبہ میں (15) سنن ہیں:
(1) خطیب کا طہارت کی حالت میں خطبہ دینا، جسے اور بے وضو شخص کا خطبہ دینا کروہ ہے۔
(2) خطبے کے وقت خطیب کو چاہے کہ وہ پہلے منبر پر بیٹھ جائے، پھر موؤذن اس کے سامنے کہرے ہو کر ازان کہے، ازاں کے بعد فوراً خطیب کہرے ہو کر خطبہ شروع کر دے۔
(3) پہلا خطبہ ختم کرنے کے بعد دوسرا خطبہ شروع کرنے سے پہلے خطیب تین مرتبہ سجان اللہ کہنے کی مقدر اربیٹھے۔
(4) خطبہ پڑھنے کی حالت میں خطیب کا کہرے ہنا۔
(5) خطبہ پڑھنے کی حالت میں خطیب کا رخ لوگوں کی طرف رہنا اور لوگوں کا رخ خطیب کی طرف رہنا۔
(6) خطبہ اولی شروع کرنے سے پہلے اپنے دل میں اعوذباللہ من الشیطان الرجیم پڑھنا۔
(7) خطبہ کو محمد وثناء ابی سے شروع کرنا اور ایسے الفاظ سے حمد و ثناء کا بیان کرنا جوشان اور
عظمت ایسی کے لائق ہو۔
(8) شہادت کے دونوں کلمیں "أشهد أن لا اله الا الله وحده لا شريك له
وأشهد ان محمد عبده ورسوله" کہنا-
(9) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا-
(10) بڑے کاموں سے پچھلی نمازت اور نیک کاموں کے کرنے کی ترغیب ایسے الفاظ
میں بیان کرنا جونہايت موثر ہیں-
(11) قرآن مجید کی آیتوں کا ایکسی سورت کا پڑھنا-
(12) دومسرے خطبہ میں پچھلان سب چیزوں کا اعادہ کرنا اور بجاے وعظ و نصیحت کے
مسلمانوں کے لئے دعا کرنا-
(13) دومسرے خطبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آل واصحاب وازوارج مطهرات
خصوصاً خلفاء راشدین اور حضرت حمزہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہم کے لئے
دعا کرنا-
(14) خطبہ وزیرادہ طول نہ دینا بلکہ نماز سے کم رکھنا-
(15) خطیب کا خطبہ کے لئے اپنی جگہ تا اتنے کے وقت سے لے کر نماز ترویع کر نے تک
نہ تو کسی کو سلام کرنا اور نہ کسی سے کلام کرنا (عنی، ہداپ)-
ف(2): مستند کتاب ارکان اربع میں ذکور ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد حسب عادت
دعا کے ازمان پڑھنا چاہئے اور جمعہ کی دومسری ازمان جو خطیب کے سامنے خطبہ ترویع ہوتے ہیں سے پہلے
دی جائے ہے، اس ازمان کے بعد ازمان کے بعد کی دعا کے نتو خطیب پڑھنے نمازی، اس لئے کر خطیب
جب اپنی جگہ سے خطبہ دینے کے لئے اٹھ جاتا ہے تو نماز ترویع کر نے تک سلام، کلام اور دعا سب
نا جائز ہیں، جب کہ جمعہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام مبارک لیا جائے تو ایک بار درود ثریف زبان
سے ضرور پڑھے جونام مبارک سن کر درود شریف نہ پڑھے اس کو حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیل
فرماے ہیں۔گردو خطوبن کے دوران میں نام مبارک آنے کی تو زبان سے درود نہ پڑھے، بالدل
سے درود پڑھ لیا کرے، گر خطیب جب دوسرو خطب میں آئے "ان اللہ وملئکتہ يصلون علی
النبی یا یہا اللذین امنوا صلوا علیہ وسلموا تسلیمًا "پڑھے تو سب نمازیوں کو چاہے کہ
آپ مستمع زبان سے ایک بار درود شریف پڑھیں۔
مسجد میں دونوں خطوبن کے درمیان جب امام بیٹھے تو اس وقت امام کو امتقدیول کو بات کرنا کر
یا بغیر بات کرنا چاہے تو زبان سے دعا مانگنا جائز ہے (درخطار)۔
وقول اللہ تعالیٰ: "فاسعوا الی ذکر اللہ" اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (سورۃ جمعہ پر
ع 2، آیت نمبر:9 میں) نماز اور خطیب جمعہ کے لیے جہالت کے جلد کلا کر واورخرپید
وفر وقت اور اس طرح دوسرو مشغل جونماز جمعہ اور خطیب کے لیے جانے میں مانع ہیں، انہیں چھوڑ
دیا کر و اس لیے کہ ازاں اول کے بعد نماز کے لیے جانے کے سوا دوسرو اور کام اگرچہ وہ حلال
ہو لیکن سب ناجائز ہو جاتے ہیں۔
وقولہ: "وترکم قائمًا" (جمعہ کی نماز فرض ہو کر تحویل میں ہو گے تو لوگ ابھی
جمعہ کے پورے احکام سے واقف نہیں ہو گے تو، اس لیے برطے درجہ کے قدیم صحابہ کے سوا چند
صحابہ جو ابتدائی اسلام لاے تک تجارت یا مشغولی کی چیزوں کی کراس کی طرف نظر گئے، اس بارے
میں ارشاد ہے۔ سورۃ جمعہ 28 ع 2، آیت نمبر:9 میں) اور آپ کو (خطیب دیتے ہوئے) کہتا ہوا
چھوڑ گے۔ آپ ان سے کہ دیکھ کہ جو ثواب خدا کے پاس ہے وہ ایسے مشغلوں یا تجارت سے
بدر جہا بہتر ہے (یعنی کے بعد پھر صحابہ کی ایسی نہیں کے)
وقولہ: "فاذا قضیت الصلاۃ فانتشرؤا فی الارض" (یا پکو معلوم ہو چکا ہے کہ
پہلی ازاں کے بعد سوا نماز جمعہ کے لیے جانے کے کوئی اور کام خواہ وہ جائز نہیں ہیں۔ نماز جائز
ہو جاتا ہے، اب اس آیت ثریفہ میں پیتا یا جار بات کر ازاں اول کے بعد جن کا مول سے منع کیا گیا
تھا ان سے رکے رہنے کی حکمت ہے۔ اس لے ارشاد ہور ہے (سورہ جمعہ ۲۸ ع ۲، آیت نمبر:
میں) جب تم نماز جمعہ ادا کر لو تو پھر تم کو اختیار ہے کہ جو کام چاہو کر واور جہاں چاہو جا۔ جا تو
نماز جمعہ واو لی وقت پڑھنا مستحب ہے
It is clear that the sermon (khutbah) of Friday prayer (Salat al-Jumu'ah) is obligatory, and the prayer is invalid without it. There are two conditions for the validity of the sermon: (1) Timing - meaning the sermon must be delivered after midday (zuhr); if the sermon is delivered before midday, the prayer will not be valid. (2) The sermon must precede the Friday prayer; if the sermon is delivered after the prayer, the prayer will not be valid.
(1) It is obligatory for the preacher to deliver the sermon while in a state of purity, and it is forbidden for an impure person to deliver the sermon.
(2) During the sermon, the preacher should sit on the pulpit first, then the muezzin should stand in front of him and call the adhan. After the adhan, the preacher should immediately stand and begin the sermon.
(3) After finishing the first sermon, before starting the second one, the preacher should sit and say 'Subhan Allah' three times.
(4) The preacher should stand while delivering the sermon.
(5) While delivering the sermon, the preacher should face the people, and the people should face the preacher.
(6) Before starting the first sermon, the preacher should recite 'A‘udhu billah min ash-shaytan ar-rajim' in his heart.
(7) The sermon should begin with praise of Muhammad (Peace be upon him) and his father, and the praise and glorification should be expressed with enthusiasm and fervor.
Such greatness is worthy of it. (8) Reciting both testimonies: 'أشهد أن لا اله الا الله وحده لا شريك له' and 'أشهد ان محمد عبده ورسوله' - (9) Sending blessings upon the Noble Prophet ﷺ - (10) Encouraging to perform previous prayers and good deeds through words that are particularly effective - (11) Reading verses from the Glorious Quran, including a specific chapter - (12) Repeating all the aforementioned things in the second sermon and praying for the Muslims instead of giving advice and counsel - (13) Praying for the Noble Prophet ﷺ, his family, companions, and pure wives, especially the Rightly Guided Caliphs and for Hazrat Hamza and Hazrat Abbas (RA) - (14) Not making the sermon too long but keeping it shorter than the prayer - (15) The preacher should not greet anyone or engage in conversation from the time he takes his place until he begins the prayer for tranquility - (2): It is mentioned in the reliable book Arkan-e-Arba that after the Friday prayer, it is customary to recite the Dua Qunut, which is given before the second Dua Qunut that the preacher recites during the second sermon when he stands up to deliver the sermon. Therefore, until the preacher begins the prayer for tranquility, greeting, conversation, and supplication are all forbidden, especially when the blessed name of the Prophet ﷺ is mentioned, one should send triple blessings.
It is necessary to read the blessed name and upon hearing it, recite the noble prayer (Darood Sharif). The Blessed Prophet (SAW) has said that even if one does not recite the noble prayer verbally during the sermon, one should recite it in one's heart. When the imam reads in the second sermon, 'Indeed, Allah and His angels send blessings upon the Prophet, O you who have believed, ask [Allah to send] blessings upon him and ask for peace upon him,' all the worshippers, whether they are listening or not, should recite the noble prayer at least once.
In the mosque, when the imam sits between the two sermons, it is permissible for the imam to speak to the muezzin or to engage in conversation (in emergencies). It is also permissible to make verbal supplications.
And the command of Allah Almighty: 'So hasten to the remembrance of Allah' (Surah Jumu'ah, verse 9) is an instruction (in Surah Jumu'ah, verse 9) to hasten towards the remembrance of Allah, to leave ignorance and hasten, to be early, and to manage time, and to avoid other occupations that prevent one from going to Friday prayers and the sermon. Therefore, after the first call to prayer, any other activities, even if they are lawful, become impermissible except for going to the Friday prayer.
And the statement: 'And when the prayer has been concluded, disperse within the land' (Surah Jumu'ah, verse 9) means that when the Friday prayer is over and people have not yet fully understood all the commands of Friday, this instruction is for the early companions of the Prophet (SAW) and some companions who engaged in trade or other occupations until the early days of Islam. They were told to leave these activities because the reward with Allah is better than such occupations. And you should tell them that the reward with Allah is better than such occupations (meaning that after this, the companions did not engage in such activities).
And the statement: 'So when the prayer has been concluded, disperse within the land' (Surah Jumu'ah, verse 9) indicates that it is known that after the first call to prayer, any activity other than going to the Friday prayer is impermissible. The prayer is the only permissible activity.
This is what happens; in this noble verse, it is mentioned that after the first call to prayer, one should refrain from engaging in trade or business. The wisdom behind refraining from those who have been prohibited by their Lord is clear. Furthermore, it is stated (in Surah Jumu'ah, verse 28, chapter 2, verse number: 10) that when you have completed the Friday prayer, you are free to engage in whatever activities you wish and go wherever you want. However, it is recommended to recite the Friday sermon and the prescribed prayers at the designated time.
اس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم جمعہ کی نماز آفتاب کے ظہور کے بعد لیجنی ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد، یہ پڑھا کرتے
تھے۔ (اس کی روایت بخاری نے لکھا ہے۔)
ف: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جمعہ زوال کے بعد، یہ
اداء فرما کرتے تھے۔ اس لے علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے الاشباہ کے فن احکام کے حوالے سے کہا ہے
کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے گرمی کا موسم ہو یا کوئی اور موسم ظہر کی طرح تاخیر کرنے مستون نہیں۔ نماز
جمعہ کو بر موسم میں زوال کے بعد، یہ اول وقت پڑھنا چاہیے۔ اور مجہور علماء کا بھی یہی قول ہے اور اس کی
وجہ بیان کی ہے کہ نماز جمعہ خلاف نماز ظہر کے بہت بڑی تقوا دے کے ساتھ اداء کی جائے۔ ہے۔ اگر ظہر کی
طرح اس میں تاخیر کی جائے تو حریج کا باعث ہو گا اور علماء رحمۃ اللہ نے نماز جمعہ کے اول وقت
اداء کرنے کے مستحب ہونے کی ایک وجہ بیان کی ہے کہ لوگ نماز جمعہ کے لئے اجتماع کے جلد
آیا کرتے ہیں، اگر جمعہ ظہر کی طرح تاخیر کے اداء کیا جائے تو موسم گرم میں لوگوں کو زحمت اور گرمی کی
تکلیف اٹھانی پڑے گی۔
اس حدیث سے یہی معلوم ہوا کہ زوال سے پہلے نماز جمعہ ادا کی جائے، اس لے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیشتر زوال کے بعد نماز جمعہ ادا فرما تے ہیں۔
نماز جمعہ کے لئے جلد جائے کا اجتماع کرنا چاہیے
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) used to pray the Jumu'ah (Friday prayer) when the sun declined. (3) [Narrated by Bukhari]
(3) His statement: "When the sun declines, etc." – Al-Allamah Al-Shami said: It is decisively stated in "Al-Ashbah" from the chapter of rulings that it is not recommended to delay it (i.e., to wait for the heat to subside), and matching the time of the predecessors in every aspect is not a condition. Al-Allamah Al-Ayni said: They stated that delaying the Jumu'ah prayer is recommended due to the severe consequence of missing it and because people come early to it, so they are not harmed by the heat.
سحل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم (نماز جمعہ کے
لئے بہت جلد جائے کا اس قدر اجتماع کرتے تھے) کہ جمعہ کی نماز کے پہلے نے قیلولہ کرتے نزح کا
کہنا ہے (بلکہ یہ کام نماز جمع کے بعد کرتے ہیں)۔
(اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے)
جمع کی پہلی اذان کی تحقیق
We used to gather for Friday prayer so early that we would take a nap before it. It is said that they would do this after the Friday prayer.
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں اور حضرت ابو بر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے عہد خلافت میں جمع
کے روز پہلی اذان اس وقت ہوتی تھی جب کرامہ منبر پر بیٹھ جاتا تھا (اور دونوں خطبے کے ختم ہونے
کے بعد نماز جمع کے پہلے دوسری اذان لینی اقامت کی جاتی تھی) لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
کے دور خلافت میں جب آبادی بڑھ گئی (اور لوگوں کی کثرت ہوئی گی اور لوگ دور دور تک
پہلے تو سب کو اطلاع دینے کے لیے آپ نے جمع کے روز جمع کا وقت شروع ہونے کے
بعد) تیسری اذان کا اضافہ فرمایا جو مقام زوراء میں دی جاتی تھی (اور یہ اذان ہے جو
جمع کا وقت شروع ہونے کے بعد، یعنی دی جاتی ہے جس کو اب پہلی اذان کہنا مناسب ہے، یہ
ازان اجماع صحابہ سے ثابت ہوتی ہے اور احكام، قرآن اور حدیث کی طرح اجماع سے بھی
ثابت ہوتی ہے)۔ (اس حدیث کی روایت بخاری نے کی ہے)
جمع کے دونوں خطبے کی کیفیت
Al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be pleased with him) narrated: "The call (Adhan) on Friday during the time of the Messenger of Allah (ﷺ), Abu Bakr, and Umar (may Allah be pleased with them) was first given when the Imam sat on the pulpit. When Uthman (may Allah be pleased with him) became the Caliph and the people increased, he added a third call at Al-Zawra'." [Narrated by Bukhari]
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم (جمع اور عید کی میں) دو، دو خطب دیا کرتے تھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
عادت مبارک تھی کہ آپ دو خطبے کے درمیان (تین بار سجان اللہ کہ کی مقدر) بیٹھا کرتے تھے
(اور ان دونوں خطبے کے درمیان حضور دعا نیب فرماتے تھے) دونوں خطبے میں پڑھ قرآن پڑھتے
تھے اور خطبے میں حضور لوگوں کو لی نصیحت فرماتے تھے (جس سے ترغیب و ترهیب ظاہر ہوتی اور
خوف اور امیر پیرا ہوتی ہے ) اور حضور کی نماز بھی متوسط ہوتی ہے جس وقت اور خطبه بھی متوسط ہوتا ہے ( نہ زیادہ طویل نہ بہت مختصر )۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (ﷺ) used to deliver two sermons and sit between them. He would recite the Quran and remind the people. His prayer was moderate, and his sermon was moderate." [Narrated by Muslim]
عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنائے کہ یقیناً نماز کو طویل اور خطبہ کو مختصر پڑھنا انسان کی داشرندی کی علامت ہے ( اس وجہ سے کہ خطبہ میں توجہ الی اللہ کی تعلیم دی جاتی ہے اور نماز میں توجہ الی اللہ حاصل ہوجاتی ہے، توجہ الی اللہ کی تعلیم مختصراً کافی ہے اور توجہ الی اللہ جب نماز میں حاصل ہوجاتی ہے تو نماز میں جس قدر دریک رہے وہ بہتر ہے۔ اس لیے خطبہ مختصر اور نماز طویل ہونی چاہیے۔ اس مصلحت سے ارشاد ہور ہے کہ خطبہ مختصر دیا کرو، نہ اتنا کہ کہ خطبہ کا مقصد حاصل نہ ہو، نہ اتنا طویل کہ سننے والے اکتا جائیں، بلکہ انداز سے ضرورت کے موافق خطبہ دیا کرو اور جب نماز کی نوبت آئے تو جس قدر ہوسکے توجہ الی اللہ میں رہا کرو، تم کو معلوم ہے کہ بعض بیان جادوئی اثر رکھتے ہیں اور اگر تم موتر اور مختصر خطبہ دیا کرو تو ہ کافی ہے بہ اثر طویل خطبہ دینے سے، اس لیے تم کو صیحت کی جاری ہے کہ تم نماز طویل پڑھا کرو ( اس لیے کہ نماز مقصود ہے اور جو چیز مقصود ہوتی ہے وہی طویل ہونی چاہیے اور خطبہ (موثر) مختصر دیا کرو، اس لیے کہ بعض بیان جادوئی اثر رکھتے ہیں۔)
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
حضور کے خطبہ دینے کی کیفیت
Ammar (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'The length of a man's prayer and the brevity of his sermon are a sign of his understanding (of religion). So, lengthen the prayer and shorten the sermon, and indeed, some eloquence is magic.'" [Narrated by Muslim]
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دیتے تو ( کیا کہون حضور کی اس وقت کیسے حالت ہوتی ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی شان قہاریت اور اللہ تعالیٰ کے جلالی صفات آپ کے پیش نظر ہیں اور امت
کے قصوراوران کی کوتاہیوں کا جس خیال آربھےاورمیدان قیامتاوروبالکی پریثانیالحضورو
یادآریہیاس لے) غضب کی جسی حالت آپ پرطاری ہوجاتی جسیاورآواز بلند ہوجاتی جسی
اورآکمیسرخ ہوجاتی جسی(اس وقت پھراپ جو تقریر فماتے تھاس کا عجیب موسٹر انداز ہوتا
تخسارے سامعین کو ایسا معلوم ہوتا تھا کر جسے غنیم چڑھا نے کی کیفیت سنی جانے کر وہ صبح یاشام
جملہ کرنے کی تیاری کر رہاہے تو جو بیت طاری ہوتی ہے، ایسائی آپ کے خطبارشا دفرما نے سے
بیت طاری ہوتی جسی (اور ایسا معلوم ہوتا تھا کر اب عذاب آتاہے کر جب عذاب آتاہے،
چونکہ میدان قیامت جس خطبے کے وقت حضور کے پیش نظر ہتا تھا، اس لگارشا دفرما رہے ہیں، تم
پینے بھجنے کر قیامت دورہے (میرا آنا قیامت کے آنے کی خبر دے رہاہے، کلمہ کی انگلی اور پچھلی
انگلی دکھاکر ارشاد فرامانے تھا کہ میرے بعد قیامت ہی ہے (پچھلی کوئی اور چیمبر نہیں، اس لگے
قیامت کودورنے بھجنے، اس حدیث سے امت کے خطیبول کوارشا دہورباہے اے خطباتے امت ہی
خطبے کے آداب میں جو اس حدیث سے ظاہر ہورہے ہیں، تم کو خطبہ ایسے انداز سے دینا
چاہیے)۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
خطبے میں قرآن کی آیتیں پڑھنا مسنون ہے
پہلی حدیث
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "When the Messenger of Allah (ﷺ) delivered a sermon, his eyes would turn red, his voice would rise, and his anger would intensify, as if he were warning an army. He would say: 'The morning is approaching you, and the evening is approaching you.' And he would say: 'I have been sent, and the Hour is like these two,' and he would join his index finger and middle finger." [Narrated by Muslim]
یعلی بن امیر ضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرامانے ہیں کہ میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (خطبے میں سورہ زخرف پ پ 25 ع 7، آیت نمبر: 77 کی) یا آیت منبر پر
پڑھتے ہوئے سنایہے:
"وَنَادَوَا يَمْلِکُ لِيَقْضِ عَلَینَا رَبُّکَ، قَالَ إِنَّکُم مُّكْثُونَ"۔
(کفار نجات سے جب باکل ماپس ہو جا یں گے تو موت کی تمنا کریں گے) اور دوزخ کے
داروگہ ما کے نامی فرشتے کو پاری گے کر اے ما کہ تم ہی دعا کرو کہ تمہارا پروردگار تم کو موت دے کر ہمارا کام بھی تمام کر دے۔ وہ فرشتہ جواب دے گا کہ تم بیش اس حال میں رہو گے (نہ نکلو گے نہ مرو گے)۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے۔)
ف: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ خطبہ میں قرآن کی آئتوں کا پڑھنا مسنون ہے (مرقات)
Ya'la ibn Umayyah (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Prophet (ﷺ) reciting on the pulpit: 'And they will call, "O Malik, let your Lord put an end to us!" (Az-Zukhruf 43:77)." [Agreed upon]
ام هشام بنت حارث بن نعمان رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ میں نے سورۃ ق والقرآن المجید "رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے سن کر یاد کر لی۔ حضور ہر جمعہ کو منبر پر خطبہ میں سورۃ ق کی تلاوت (اکثر) فرماتے۔ اس کی روایت مسلم نے لی ہے۔ ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر جمعہ کو خطبہ میں سورۃ ق پڑھا کرتے تھے۔ اس بارے میں اشعة اللمعات اور مرقات میں اس طرح ذکور ہے کہ حضور کا سورۃ ق کو ہر جمعہ میں پڑھنا اس وقت کا واقعہ ہے جب کرامہ شام مسجد نبوی میں جمعے کے لیے حاضر ہوا کرتے تھے، نک حضور عمر بن خٹب رضی اللہ عنہ سورۃ ق کو ہر جمعہ میں پڑھا کرتے تھے، دوسرے پیکر حضور سورۃ ق کی پوری سورت ہر جمعہ میں تلاوت کرتین فرماتے تھے بلکہ ام هشام کے حاضر ہونے کی مدّت میں مختلف خطبون میں سورۃ ق کو تجویز انجوز کر کے پڑھا کرتے تھے، اس حدیث سے بھی حضور سے خطبہ میں قرآن کی آئتوں کا پڑھنا ثابت ہوتا ہے۔
Umm Hisham bint Harithah ibn Al-Nu'man (may Allah be pleased with her) narrated: "I only memorized 'Qaf. By the Glorious Quran' (Qaf 50:1) from the tongue of the Messenger of Allah (ﷺ), as he would recite it every Friday on the pulpit when he addressed the people." [Narrated by Muslim]
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جمعے کے دن) دو خطب پڑھا کرتے تھے (اس کی تفصیل پیچے کہ پیلے) آپ منبر پر شریف فرماتے تھے اس کے بعد جب مؤذن (آپ کو منبر پر بیٹھے ہوئے دیکھ کر) از ان کہنے سے فارغ ہوتا تو آپ کطرے ہوکر (پہلا) خطبہ پڑھتے۔ پھر خطبہ اوّلی سے فارغ ہوکر بیٹھ جاتے تھا اور اس
وقت پھر کلام نہیں کرتے تھے، پھر دوبارہ کطرے ہوکر دوسرا خطبہ دیا کرتے تھے۔
(اس کی روایت البوداور نے کی ہے)
ف: اس حديث شريف میں ذکور ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کطرے ہوکر خطب دیا کرتے تھے۔ اس بارے میں درجہار میں لحاظ ہے کہ ایسے شہر میں جس کو مسلمانوں نے تلوار کے زور پر چھیا ہو، جسے کہ معظّم تو وہاں امام تلوار پر طیکہ دے کر خطب دیا کرے اور ایسے شہر میں جہاں کے لوگ بردا ورغبت مسلمان ہوئے ہوں جسے مدینہ منورہ، امام وہاں تلوار پر طیکہ دے کر خطب نہ دے بلکہ ایس مقام پر عصا پر طیکہ دے کر خطب دیا کرے اور قسطانی نے محیط کے باب العید کے حوالمے اس طرح لحاظ ہے کہ جسے امام کو کطرے ہوکر خطب دیا سنت ہے اس طرح امام کو خطب کے وقت عصا پر طیکہ دے کر خطب دیا جسی سنت ہے۔
خطب کے وقت سا معین کا امام کی طرف رخ کے ہوئے رہناسنت ہے
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (ﷺ) used to deliver two sermons. When he ascended the pulpit, he would sit until the caller (mu'adhdhin) finished, then he would stand and deliver the sermon. Then he would sit and not speak, then he would stand again and deliver the sermon." [Narrated by Abu Dawud]
(1) His statement: "Then he would stand and deliver the sermon" – This refers to the Imam delivering the sermon with a sword in a city conquered by it, such as Makkah. Otherwise, it is not done, as in Madinah. Al-Qahistani narrated from "Ayd Al-Muhit" that holding a staff is a Sunnah, just like standing. This is taken from "Al-Durr Al-Mukhtar" and "Rad Al-Muhtar".
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطب دینے کے لیے منبر پر تشریف رکے اور تمام سا معين (کسی قد قبل کی طرف سے مرکز) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف رخ کے ہوئے بیٹھے رہے۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
ف: ملت میں لحاظ ہے "واستقبالۃ مستمعین"، یعنی خطب سنے وقت سنا والے امام کی طرف رخ کے ہوئے بیٹھے رہیں اور بحر میں لحاظ ہے "ان السنة فی المستمع استقبال الامام" یخلاف کما علیہ عمل الناس من استقبال المستمع للقبلة"، یعنی سنت یہ کہ سا معین خطب سنے وقت امام کی طرف رخ کے ہوئے رہیں اور آنج کل جمعہ درآمد سے کر سا معين قبل رخ رہے ہیں بیخلاف سنت ہے۔ اور علماء میں رحمۃ اللہ نے عمدۃ القاری میں ابن المنذر رکے حوالمے لحاظ ہے کہ خطب سنے وقت سا معین کا امام کی طرف رخ کے رہنے پرامام اعظم، امام شافعی، امام احمد بن حنبل، امام ماک اور امام اوزاعی وغیرہ اور دومسرے فقہاء کا جملہ اجماع ہے۔ 12
خطیب کو خطیب میں امر بالمعروف کے سوا کوئی اور بات کرنا جائز نہیں ہے
Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) sat on the pulpit one day, and we sat around him. [Narrated by Bukhari]
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ( ایک دفعہ ) جمعہ کے
دن خطیب دینے کے لیے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف رکے اور ( ملاحظہ کر
کہ پچھلے لوگ کھڑے ہوئے ہیں ) تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے حضرات سے
فرما یے کہ بیٹھ جاؤ ( اگرچہ خطیب کے وقت خطیب کا بات کرنا جائز نہیں ہے مگر امر بالمعروف کرنا
جا ئز ہے، یہاں چونکہ جو صحابہ کھڑے ہوئے تھے ان کا امام کے منبر پر آ جانے کے بعد کھڑا رہنا
نا جائز تھا، اس لیے حضور امر بالمعروف کے لیے بیٹھ جاؤ ارشاد فرما یے ) حضور کا ارشاد جو بیٹھ
جانے کے لیے ہوا تھا، اس وقت ابن مسعود رضی اللہ عنہ مسجد کے دروازے کے پاس تھا، پر
ارشاد سننے میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ حکم کی تغییر کے لیے دروازے کے پاس میں بیٹھ گیا ( مگر مسجد
میں جولوگ کھڑے ہوئے تھے ان کے بیٹھنے کے لیے حکم ہوا تھا، دروازے کے پاس والے لوگوں کے لیے
بیٹھنے کا حکم نہیں ہوا تھا اس لیے ) عبد اللہ بن مسعود کو ارشاد ہوا ( پی میرا حکم تم سے متعلق نہیں ہے ) تم مسجد میں
آ جاؤ ( ابن مسعود کو بلانا کچھ امر بالمعروف تھا )۔ ( اس حدیث کی روایت ابوداود نے کی ہے )
عمامہ باندھ کر خطیب دینا مستون ہے
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "When the Messenger of Allah (ﷺ) ascended the pulpit on Friday, he said: 'Sit down.' Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) heard this and sat at the door of the mosque. The Messenger of Allah (ﷺ) saw him and said: 'Come, O Abdullah ibn Mas'ud.'" [Narrated by Abu Dawud]
عمر بن خریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن سیاہ رنگ کا عمامہ سر پر باندھے خطیب دینے اور اس عمامہ کے دونوں
کنارے آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان لٹکے ہوئے تھے اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
ف : اس حدیث شریف میں ذکور ہے کہ عمامہ کے دونوں کنارے کندھوں کے درمیان
لٹکے ہوئے تھے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ عمامہ کا ایک کنارہ تو معمولاً دونوں کندھوں کے درمیان لٹکا
رہتا ہے اور دوسرا کنارہ بھی عمامہ باندھنے کے بعد عمامہ میں لوبہ کے بجائے عمامہ سے لے کر
پچھا اتار دیا جائے گو دونوں کنہوں کے درمیان پہلے کنارہ کے ساتھ لٹکا ہوا رہے۔
دونوں خطوبن کے وقت نماز پڑھنا جائز نہیں ہے
پہلی حدیث
Amr ibn Huraith (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) delivered a sermon wearing a black turban, with its ends hanging between his shoulders on Friday. [Narrated by Muslim]
عبد اللہ بن وهب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے معاویہ
بن صاحب رضی اللہ عنہ سے سنا ہے اور وہ ابو الزہری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور ابو
الزہری عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، ابو الزہری کہتے ہیں کہ میں جمع کے دن
عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کے پاس مجئا ہوا تھا۔ عبد اللہ بن بسر مجھے فرماتے کہ میں تم کو رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے کا ایک واقعہ سنا ہول، ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جمع کا خطبہ دے رہے تھے) کرا کی شخص لوگوں کی گردون کو پچلا لگتا ہوا آر با تھا تو اس شخص سے رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے جہاں جگدل جاے وہیں جیہ جا۔ (تمہارے پچلا لگ کر آنے
سے) لوگوں کو ایذاء پہنچتی ہے تم بہت دیر کر کے آ۔ ہو۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے اور
نسائی اور ابودا ود نے بھی اس طرح بہترین سنے سے اس کی روایت کی ہے اور امام طحاوی نے کہا ہے،
صاحب! دکھ رہے ہو کہ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پچلا لگتے ہوئے آنے
والے شخص کو صرف پیچھے جانے کا حکم فرماتے ہیں، اگر خطبہ کی حالت میں نماز پڑھنا جائز ہوتا تو نماز
پڑھ کر پیچھے جانے کا حکم دیتا، صرف پیچھے جانے کا حکم دینے سے معلوم ہوا کہ خطبہ کی حالت میں
نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔
تمہید
حتی نہہب میں خطہب کے متعلق دو قول ہیں، صاحبن فرما تے ہیں کہ دونوں خطہب وے وقت
صلاۃ و کلام ناجائز ہے، خطہب ثرو ع بون کے پہلے یا خطہب ختم ہونے کے بعد کلام و غیرہ کر سکتے ہیں،
اس وجہ سے کہ خطہب سنہ فرض ہے خطہب کی حالت میں صلاۃ و کلام ہوتے خطہب سنہ میں خلل پڑتا ہے،
خلاف اس کے اگر خطہب کے پہلے اور خطہب کے بعد کلام کیا جائے تو خطہب سنہ میں کوئی خلل نہیں واقع
ہوتا۔ اس لے خطہب ثرو ع کرنے سے پہلے کلام جائز ہے۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خطیب جب اپنی جگہ سے خطہب دینے کے لے اٹھ
جب ہی سے صلاۃ و کلام ناجائز ہے، یہاں تک کہ خطہب ختم کر کے نماز جمعہ ثرو ع کرے اس لے کر
بعض وقت کلام طویل ہوجاتا ہے اور خطہب سنہ میں خلل واقع ہونے کا اندیشہ ہوجاتا ہے، امام زہری
کا بھی ایسا ہی قول ہے۔ ابن ابی شیبہ نے اپنے مصنف میں حضرات علی، ابن عباس اور ابن عمر رضی
اللہ عنہم سے روایت کی ہے کہ خطیب کے اپنی جگہ سے خطہب کے لے اٹھنے کے بعد یہ سب حضرات
صلاة اور کلام کو کر وہ بھیتے ہیں ان حضرات کے قول سے ہی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کے قول کی تائید ہوتی
ہے۔ اس تمہید کو پیش نظر رکھ کر ذیل کی حدیثوں کو پڑھیں۔
دوسری حدیث
Abdullah ibn Wahb reported: "I heard Mu'awiyah ibn Salih narrating from Abu Al-Zahriyyah from Abdullah ibn Busr (may Allah be pleased with him) who said: 'I was sitting next to him on Friday when a man came stepping over people's necks. The Messenger of Allah (ﷺ) said to him: "Sit down, for you have caused harm and delayed."'" [Narrated by Al-Tahawi]
Al-Nasa'i and Abu Dawud also narrated it with a Jayyid (good) chain.
Al-Tahawi said: "Do you not see that the Messenger of Allah (ﷺ) commanded this man to sit and did not command him to pray?"
In this hadith, the Messenger of Allah ﷺ commands a person who arrives late to simply go back, and if prayer were permissible during the sermon, he would have commanded him to pray and then go back. From the fact that he only commanded him to go back, it is understood that prayer is not permissible during the sermon.
Preamble
In Hati Nahi, there are two opinions regarding the sermon: the scholars state that both prayer and speech are impermissible during the sermon. They can speak or do other things before the sermon begins or after it ends, because listening to the sermon is obligatory, and any speech or prayer during the sermon disrupts its purpose. Conversely, if they speak before the sermon begins or after it ends, there is no disruption to the purpose of the sermon. Therefore, speaking before the sermon is permissible.
Imam Abu Hanifah (RA) states that when the imam rises from his place to deliver the sermon, prayer and speech become impermissible until he completes the sermon and performs the Friday prayer. This is because prolonged speech can cause disruption to the purpose of the sermon. Imam Zuhri also holds this opinion. Ibn Abi Shaybah narrates in his Musannaf from Ali, Ibn Abbas, and Ibn Umar (RA) that these companions considered prayer and speech impermissible once the imam rises to deliver the sermon. Their statements support the opinion of Imam Abu Hanifah (RA). Keeping this preamble in mind, read the following hadiths.
Second Hadith
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ سلیک غطفانی رضی اللہ
عنہ (جمعہ کے دن مسجد میں) ایسے وقت حاضر ہوئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (خطہب دینے
کے لے) منبر پر تشریف فرماتے اور کہی خطہب ثرو ع نہیں فرماتے ہیں تو (ایاہی نسائی نے سنن کہر میں
اس حدیث کے باب کا عنوان 'باب الصلاة قبل الخطبة' قائم کیا ہے۔ 12) سلیک نماز پڑھے
بغیر پیٹھے گے پردیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے فرماے: کیا تم دو رکعت نماز پڑھے چکے ہو؟
انہوں نے عرض کیا: جی نبی! تو حضور نے ارشاد فرمایا: اٹھوااور دو رکعت پڑھ لو۔ اس کی روایت نسائی
نے سنن کبیر میں کی ہے (اس حدیث سے صحابین کے اس قول کی تائید ہوتی ہے کہ خطبہ شروع کرنے
سے پہلے صلاۃ و کلام جائز ہے، اس لئے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سلیک کواس
وقت نماز پڑھنے کا حکم دیا جبکہ آپ خطبہ شروع نہیں فرما ہے تھے)۔
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "Sulayk Al-Ghatafani came while the Messenger of Allah (ﷺ) was sitting on the pulpit. Sulayk sat down before praying, so the Messenger of Allah (ﷺ) said to him: 'Did you pray two rak'ahs?' He said: 'No.' He said: 'Stand up and pray them.'" [Narrated by Al-Nasa'i in his Sunan Al-Kubra, and he titled a chapter on this hadith: "Chapter on Prayer Before the Sermon."]
انس رضی اللہ عنہ نے روایت کہ وہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں (جمعہ
کے دن) ایسے وقت داخل ہوکر بیٹھ گیا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے
تو ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ اٹھودو رکعت پڑھ لو۔ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم اس شخص کے نمازے فارغ ہونے تک خطبہ دینے سے رکے رہے۔
(اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: "A man entered the mosque while the Messenger of Allah (ﷺ) was delivering the sermon. The Prophet (ﷺ) said to him: 'Stand up and pray two rak'ahs.' He paused the sermon until the man finished his prayer." [Narrated by Al-Daraqutni]
In another narration by Al-Daraqutni from Ahmad ibn Hanbal from Mu'tamir from his father: "A man came while the Prophet (ﷺ) was delivering the sermon. He said: 'O so-and-so, have you prayed?' The man said: 'No.' He said: 'Stand up and pray.' Then he waited for him until he prayed."
اوردار قطنی کی ایک اور روايت جوامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے مروی ہے اور
وہ معتمد سے روایت کرتے ہیں اور معتمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کے والد نے کہا کہ
ایک شخص (جمعہ کے دن) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطبہ دینے کی حالت میں مسجد میں آکر
بیٹھ گیا تو حضور علی الصلاۃ والسلام نے ان سے فرما کر کیا تم نے نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے عرض کیا:
جی نبی، اس پر حضور نے ان سے فرمایا: اٹھوااور نماز پڑھ لو، پھر حضور ان کے نمازے فارغ ہونے
تک انتظار فرما یے، لیکن خطبہ دینے سے رکے رہے۔
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: "A man entered the mosque while the Messenger of Allah (ﷺ) was delivering the sermon. The Prophet (ﷺ) said to him: 'Stand up and pray two rak'ahs.' He paused the sermon until the man finished his prayer." [Narrated by Al-Daraqutni]
In another narration by Al-Daraqutni from Ahmad ibn Hanbal from Mu'tamir from his father: "A man came while the Prophet (ﷺ) was delivering the sermon. He said: 'O so-and-so, have you prayed?' The man said: 'No.' He said: 'Stand up and pray.' Then he waited for him until he prayed."
محمد بن قیس رضی اللہ عنہ نے روایت کہ وہ فرماتے ہیں کر رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآ لہ وسلم نے جب ان کو دو رکعت نماز پڑھنے کے لئے حکم دیا تو ان کے دورکعت پڑھنے کر فراگت حاصل کرنے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دینے کے رکے رہے اوراس کے بعد خطبہ دینے میں مشغول ہوگئے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبرہ نے کی ہے۔
ف: ان تمیول حد ثبوت سے معلوم ہوا کہ خطبہ کی حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اگر خطبہ کی حالت میں نماز پڑھنا جائز ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دینے کے رکے ہو نہیں رہے،حضور کا خطبہ دینے کے رکے رہ کرانے نماز پڑھوانے سے معلوم ہوا کہ خطبہ کی حالت میں نماز جائز نہیں ہے۔
Muhammad ibn Qays (may Allah be pleased with him) narrated that when the Prophet (ﷺ) commanded a man to pray two rak'ahs, he paused the sermon until the man finished his two rak'ahs, then he resumed his sermon. [Narrated by Ibn Abi Shaybah]
عقیب بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب امام (خطبہ کے لئے) منبر پر آجاتے تو اس وقت نماز پڑھنا گناہ ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) narrated: "Praying while the Imam is on the pulpit is an act of disobedience." [Narrated by Al-Tahawi] The chain includes Abdullah ibn Lahi'ah, whom Ahmad considered reliable, and that is sufficient.
ثلعب بن الی ماک قرظی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب امام (خطبہ کے لئے) منبر پر بیٹھ جاتے تو اس وقت اگر نماز پڑھی جائے یہ یہی تو نہیں ہوتی۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)
ف: ان دونوں حد ثبوت سے معلوم ہوا کہ امام کے منبر پر بیٹھ جانے کے بعد نماز جائز نہیں، اس سے ثابت ہوا کہ عین خطبہ ہوتے وقت نماز بدربغاولی جائز نہیں ہے اس لئے کہ نماز پڑھنے سے خطبہ سننے میں خلل واقع ہوتا ہے اوراسی لئے خطبہ ہوتے وقت نماز پڑھنا ممنوع ہے۔
Tha'labah ibn Abi Malik Al-Qurazi reported: "The Imam sitting on the pulpit invalidates the prayer." [Narrated by Al-Tahawi with a Sahih chain]
ابن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کے متتعلق سوال
کیا گیا جو جمعے کے دن ایس وقت مسجد میں آئے جب امام خطبہ دے ربا ہوتا وہ کیا کرے؟ تو ابن شہاب نے جواب دیا کہ وہ شخص بیٹھ جائے اور نماز نہ پڑھے (اس لئے کہ خطبہ ہوتے وقت نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔) اس کی روایت امام طحاوی نے سندرچ سے کی ہے اور امام طحاوی نے کہا ہے کہ تمام کوائنی روایتين میں وہی بیٹھ جائے معلوم ہوتا ہے کرامام جب اپنی جگہ ستخطب کے لئے نکل توا ئے وقت اگرنماز پڑھی جائے تو نماز نہیں ہوتی۔ اس لئے ایس وقت نماز پڑھنا جائز نہیں بلکہ جہاں جگہ میں وہی بیٹھ جانا چاہیے، امام طحاوی پیغمبر فرماتے ہیں کہ اس پر میں تم کوصاحب کے زمانے کا ایک واقعہ سنا ہے جو عباد اللہ بن زیر ضی اللہ عنہما ایک مرتبہ جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے، ایس میں عبد اللہ بن صفوان رضی اللہ عنہ آ گے اور بغیر نماز پڑھے بیٹھے گئے۔ عبد اللہ بن صفوان کے نماز پڑھے بغیر بیٹھے جائے کو عبد اللہ بن زیر نے دیکھا اور اس پر کسی قسم کا انکار نہیں فرمایا اور اس وقت وہال جوصاحب کرام رضی اللہ عنہم بیٹھے ہوئے تھے اور جو تا بیعن و بال موجود تھے، ان سب حضرات نے بھی اس پرانکار نہیں فرمایا (اس سے معلوم ہوا کہ خطبہ کی حالت میں بغیر نماز پڑھے بیٹھنا چاہیے۔ اس لئے کہ اس وقت نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اور قاضی شرتح بھی کہتے خطبہ ہوتے وقت مسجد میں آ جائے تو نماز برے بغیر بیٹھے جائے کرتے اور اس وقت نماز پڑھنے کو جائز نہیں ہیں۔ تھے۔ نماز جمعہ میں کوئی شخص تشهد میں آ کر شریک ہوا تو اس کو جملہ گیا اوروہ امام کے سلام کے بعد جمعہ کی تکمیل کرے
پہلی حدیث
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "When a man enters the mosque on Friday and the Imam is delivering the sermon, he should sit and not engage in any form of prayer (i.e., not offer voluntary prayers)." [Narrated by Al-Tahawi with a Sahih chain of narration]
It has been narrated in these reports that the Imam's appearance interrupts prayer, and when Abdullah ibn Safwan came while Abdullah ibn Zubair (may Allah be pleased with him) was delivering the sermon, he sat down without performing any voluntary prayer. Abdullah ibn Zubair (may Allah be pleased with him) and none of the companions of the Messenger of Allah ﷺ or their followers objected to it. Moreover, it was the practice of Shuraih (may Allah have mercy on him).
علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب نماز کی اقامت ہوجائے تو تم میں سے کوئی (نماز میں شریک ہونے کے لئے) دوسرے ہوتے نہ آئے بلکہ سکون واطمینان کے ساتھ آئے، اب نماز کا جتنا حصہ تم کو امام کے ساتھ مل جائے اس کو امام کے ساتھ پڑھ لو اور جتنا حصہ تم کو امام کے ساتھ نہ ملا سکی
قضاء کر لو ( مثلًا جمعہ کی نماز میں کسی کو دورسری رکعت کاسجدہ یا تشهد ملا تو اس کو بھنا چاہئے کہ مجتمع لگیا، جونماز میں اس کو امام کے ساتھ پڑھنے لے اور جو حصر چھوٹ گیا تو لیجن جمعہ کی دونوں رکعتین جو امام کے ساتھ اس کو میں میں ان کو امام کے سلام پیش کے بعد اٹھ کرادے کر لے )۔
( اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے _ )
دوسری حدیث
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah ﷺ said: "When the prayer call is given, do not run to it, but walk calmly and with dignity. Pray what you can catch, and make up what you missed." (1) [Narrated by Muslim]
(1) The statement: "Make up what you missed" and its explanation in Sharah al-Minya: "Whoever catches the Imam in the prayer, he prays with him what he has caught, and completes the Friday prayer with him, even if he catches it while the Imam is in the tashahhud (testification) or in the prostration of forgetfulness (Sujood as-Sahw)." Muhammad said: "If one catches the Imam during the second bowing (ruku'), he continues the Friday prayer with him, but if he catches it later, he prays the Zuhr prayer instead of the Friday prayer." The author of Al-Hidaya said: "The wording of the Hadith has been narrated by the six major Hadith collections in their books from Abu Salama from Abu Huraira (may Allah be pleased with him), who reported that the Messenger of Allah ﷺ said: 'When the prayer is established, do not rush to it, but walk calmly and with dignity. Pray what you catch, and make up for what you missed.' And in one narration: 'Complete what you missed.'"
Ibn al-Humam said: "What was narrated: 'Whoever catches a rak'ah of the Friday prayer adds another rak'ah to it, otherwise he prays four rak'ahs,' is not established." As for the wording in Al-Mishkat, if it is considered authentic, there is no indication that this proves the permissibility of the difference in opinion. The meaning of 'If you miss the two rak'ahs, then pray four' means that if one did not catch any of the two rak'ahs, he should pray the Zuhr prayer, meaning there is no makeup for the Friday prayer. This is summarized from Al-Marqat.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمايا: تم نماز کو (محمودی رفتار سے) اطمینان کے ساتھ آیا کرو، جو پچھے نماز ختم میں میں جائے (جماعت کے ساتھ) پڑھ لو اور جو باقی رہ جائے اس کو بعد میں پورا کر لو _
( اس کی روایت البوداوی نے کی ہے _ )
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) also reported that the Messenger of Allah ﷺ said: "Come to the prayer with calmness, pray what you catch, and make up for what you missed." [Narrated by Abu Dawood]
In another narration, it was said: "Make up for what you missed." Ahmad narrated from him: "What you missed, make up for it." This was also narrated by Ibn Abi Shaiba with a Sahih chain of narration from Abu Dhar, and Al-Bayhaqi narrated it with a chain that is acceptable.
اور البوداوی کی ایک اور روایت اور امام احمد کی روایت ہیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ای طرح ہے _
اور ابن ابی شیبا اور ترمذی نے بھی اس کی روایت البوز رضی اللہ عنہ سے کی ہے _
خطبہ کے وقت سامعین کا امام کی طرف رخ کے ہوئے رہناسنت ہے
پہلی حدیث
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: When the Prophet ﷺ would ascend the pulpit, we would face him with our faces. [Narrated by Al-Tirmidhi]
In Al-Mabsut, it is stated: It is recommended for the congregation to face the Imam when he is delivering the sermon. Abu Hanifa (may Allah have mercy on him) used to turn his face toward the Imam after the muezzin finished the adhan.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ( خطبہ دینے کے لیے جب ) منبر پر تشریف رکھ تو ہم (سامعین کس قد ر قبلہ کی طرف سے مرکر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف رخ کے ہوئے بیٹھتے _
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے _ اور مبسوط میں ذکور ہے کہ سامعین کے لیے مستحب ہے کہ امام خطبردیت وقت سب امام کی طرف رخ کے ہوئے رہیں _
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: When the Prophet ﷺ would ascend the pulpit, we would face him with our faces. [Narrated by Al-Tirmidhi]
In Al-Mabsut, it is stated: It is recommended for the congregation to face the Imam when he is delivering the sermon. Abu Hanifa (may Allah have mercy on him) used to turn his face toward the Imam after the muezzin finished the adhan.
اورامام ابوحنیفرحمۃ اللہ علیہ کہ جب مومن اذان سے فارغ ہو جائے تو آپ امام کی طرف اپنارخ کے بھوئے خطہ ستے تھے۔
دوسری حدیث
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: When the Prophet ﷺ would ascend the pulpit, we would face him with our faces. [Narrated by Al-Tirmidhi]
In Al-Mabsut, it is stated: It is recommended for the congregation to face the Imam when he is delivering the sermon. Abu Hanifa (may Allah have mercy on him) used to turn his face toward the Imam after the muezzin finished the adhan.
علی بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ قرما تے پین کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ دیا کرتے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم (کسی قد قبل کی طرف سے مرکر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف رخ کے بھوئے پیٹے تھے ابن بطال نے اس کوثر ح بخاری میں ذکر کیا ہے۔
خطبے کے وقت خطیب کو تقفیم کے لےصرف کلمہ کی انگلی سے اشارہ کرناستے ہے
Ali ibn Thabit (may Allah be pleased with him) narrated: When the Prophet (ﷺ) gave a sermon, his companions would face him with their faces. Ibn Battal mentioned this in the explanation of Al-Bukhari. However, the practice now is for people to face the Qiblah to avoid difficulty in straightening the rows due to the large number of people. This is mentioned in the explanation of Al-Hidaya by Al-Surugi. Al-‘Ayni said that Ibn Al-Mundhir said this practice (facing the Imam) is like an ijma’ (consensus).
عمارہ بن رویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کر انہول نے بشیر بن مروان کو دیکھا کر (خطبہ دیتے ہوئے لوگوں کو خطبہ کی تقفیم کرتے وقت) دونون ہاتھوں کو اٹھا کر (اشارہ کر کے خطبہ کی تقفیم کر رہا تھا جسیا کراکثر واعظوں کاطریقت ہے کرتقریر کے وقت ہاتھوں سے اشارہ کیا کرتے ہیں، چونکہ بشیر کی پیحرکت سنے کے خلاف تقی اس لے عمارہ رضی اللہ عنہ کو ناگوار غز ری) انہول نے بدوعادی کران ہاتھوں کاخدابرا کرے (کرخلاف سنے ان ہاتھوں سے اشارہ ہو رہا ہے) پھر کلمہ کی انگلی سے اشارہ کر کے کہنے لگے، میں نے دیکھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (خطبے کے وقت تقفیم کے لے) بلس اس طرح کلمہ کی انگلی سے اشارہ کیا کرتے تھے(اس لے خطبے کے وقت تقفیم کے لےصرف کلمہ کی انگلی سے اشارہ کرناستے ہے)-
(اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے-)
'Umara ibn Ruwaybah (may Allah be pleased with him) narrated that he saw Bishr ibn Marwan on the pulpit raising his hands, and he said: "May Allah curse these two hands! I saw the Messenger of Allah ﷺ never raising his hands except in this manner," and he pointed with his finger. [Narrated by Muslim]