(یہ باب ان اوقات کے بیان میں ہے جن میں نماز ون کا اداء کرنا ممنوع یا کروہے)
الا اوقات کا بیان جن میں نماز اور سجده تلاوت دونوں حرام ہیں
ف: واضح ہو کر دن رات میں تین ساعتیں ایسی ہیں جن میں نماز ون کا اداء کرنا ممنوع اور
حرام ہے وہ تین ساعتیں یہیں:(1) طلوع آ فتاب لیعن جس وقت آ فتاب چمکتا ہوا نگہ یہاں تک کہ
کروہ بلند ہوجائے -(2) غروب آ فتاب لیعن جس وقت کرآ فتاب غروب ہونے گے یہاں تک کہ
غروب ہوجائے -(3) استواء لیعن سورج کے عین سر پہونے کے وقت، یہاں تک کہوہ ظہل
جا یہی وضحوہ کر ان تیول اوقات میں نتو فرض نماز اداء کرنا جائزہ اور نفل نماز،اور نہ
اواں نماز اور ن قضاء، نماز جنازہ اور ن سجده تلاوت-
الا اوقات کا بیان جن میں صرف نفل نماز کروہ تحریکی ہے اور سجده تلاوت، قضاء
نماز یا ور نماز جنازہ جائزہ
اور ایک وساعتیں جن میں نفل نماز ون کا اداء کرنا کروہ تحریکی ہے یہیں:(1) نماز فجر کے بعد
طلوع آ فتاب تک -(2) نماز عصر کے بعد غروب آ فتاب تک، البتران ذکورہ دونوں اوقات میں
قضاء نماز یہ، نماز جنازہ اور سجده تلاوت اداء کیا جاسکتا ہے-
(روا جتار، اشعیا اللمعات، تشرح وقایی)
عین طلوع اور عین غروب کے وقت نماز پڑھنا حرام ہے
This section discusses the times during which offering voluntary prayers and prostration of recitation is prohibited or disliked. The times when both prayer and prostration of recitation are forbidden are as follows: (1) When the sun begins to rise until it has fully ascended; (2) When the sun begins to set until it has fully set; (3) When the sun is directly overhead at noon until it has slightly inclined. It is clear that there are three hours during the day and night when offering voluntary prayers and prostration of recitation is prohibited and forbidden. These three hours are: (1) From the first light of dawn until the sun has fully risen; (2) From the time the sun begins to set until it has fully set; (3) From when the sun is directly overhead at noon until it has slightly inclined. During these three times, it is not permissible to offer obligatory prayers, nor voluntary prayers, nor make up missed prayers, nor perform the funeral prayer, nor prostrate in recitation. The times when only voluntary prayers and prostration of recitation are disliked, but obligatory prayers, making up missed prayers, and the funeral prayer are permissible, are as follows: (1) After the Fajr prayer until the sun rises; (2) After the Asr prayer until the sun sets. In both of these times, it is permissible to offer missed prayers, the funeral prayer, and prostration of recitation. (As per the established tradition, Ash'ia al-Lum'at, Tashrih al-Waqayi) It is forbidden to pray during the exact times of sunrise and sunset.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرما یا کہ تم میں کوئی شخص سورج کے نگلن اور دوبنے کے وقت نماز پڑھنے کا قصد نہ کرے -
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "None of you should intentionally pray at sunrise or sunset." In another narration, he said, "When the edge of the sun rises, refrain from prayer until it has fully risen. When the edge of the sun sets, refrain from prayer until it has fully set. Do not time your prayers with the rising or setting of the sun, for it rises between the horns of Satan." [Agreed upon]
اور دوسری روایت میں بھی حضرت علی الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جب آفتاب کا کنارہ طلوع ہونے باہوتو اس وقت نماز پڑھنا چھوڑ دو، یہاں تک کہآ فتاب خوب نماپلن طور پر نکل نہ جائے اور اسی طرح جب آ فتاب کا کنارہ ذوب رباہوتو اس وقت سے لے کرآ فتاب کے غروب ہونے تک نماز چھوڑ دو، اور تم آ فتاب کے عین طلوع اور عین غروب کے وقت نماز نہ پڑھنا کرو۔ کیونکہ آ فتاب شیطان کے سر کے دونوں جانبول کے درمیان سے طلوع کرتا ہے۔ (اس لے آ فتاب کے طلوع اور غروب کے وقت شيطان آ فتاب کے سامنے کہراہوجاتاہےاورلان اوقات میں سورج کی عبادت کرنے والے جب عبادت کرتے ہیں تو ان کی عبادت جائے سورج کے شیطان کو ہو جاتی ہے اور چونکہ پیش رکین اور کفار کی عبادت کے او قات پیل اس وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلما نوال کوان او قات میں عبادت کرنے سے منع فرمایا تاکہ مشرکین اور کفار کی مشابہت سے دور رہیں)۔(اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متققطر پرکی ہے۔)
عبین طلوع، عین غروب اور استواء کے وقت نماز پڑھنا حرام ہے
پہلی حدیث:
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "None of you should intentionally pray at sunrise or sunset." In another narration, he said, "When the edge of the sun rises, refrain from prayer until it has fully risen. When the edge of the sun sets, refrain from prayer until it has fully set. Do not time your prayers with the rising or setting of the sun, for it rises between the horns of Satan." [Agreed upon]
عبد اللہ صاحبؓ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آ فتاب جب طلوع ہوتا ہے تو شیطان کے سر پر طلوع ہوتا ہے، پھر جب آ فتاب بلند ہو جاتا ہے تو شیطان اس سے جدا ہو جاتا ہے اور پھر جب ظہیر دو پہر کے وقت بلند ہوتا ہے تو شيطان آ فتاب سے قریب ہو جاتا ہے، جب آ فتاب وصل جا تا ہے تو شیطان اس سے جدا ہو جاتا ہے۔ (چونکہ یہ تنزل او قات شيطانی او قات پیل اورلان میں جوسورج کی پرستش ہوتی ہے وہ حقیقت میں شیطان کی پرستش ہے) اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان او قات میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ (تاکہ
مشکین سے مشابہت نہیو ) - ( اس حدیث کی روایت امام ماک، امام احمد اور نساٰئی نے کی ہے۔
دوسری حدیث
Abdullah al-Sunabihi (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "The sun rises with the horn of Satan. When it has risen fully, it separates from it. When it reaches its zenith, it rejoins it. When it declines, it separates from it. When it approaches sunset, it rejoins it. When it sets, it separates from it." The Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited prayer during these times. [Narrated by Malik, Ahmad, and Nasa'i]
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ تین وقت ایے جن
کے جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کونماز پڑھنے سے منع فرمایا کرتے تھے۔ ان تمیؤن
اوقات میں مرد ول کے دفن کرنے سے بھی منع فرمایا کرتے تھے۔ (تاکہ نماز جنازہ ان اوقات ممنوعہ
میں نہ پڑھنا پڑے، اس لئے کہ نماز جنازہ پڑھنے میں میت کو فرح کرتے ہیں۔ اگر ان تمیؤن ممنوعہ
اوقات سے پہلے نماز جنازہ پڑھ لی گئی تو ان تمیؤن اوقات میں مرد ول کو فرح کرنا جائز ہے، منع نہیں
ہے۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور اکثر ائمہ کا بھی قول ہے، ترنڈی نے بھی اس حدیث کے بھی معنی
لے ہیں، چنانچہ انہوں نے باب قائم کیا ہے "باب فی کراهة الصلاوة على الجنازة عند طلوع الشمس و عند غروبها"، (آفتاب کے طلوع اور غروب کے وقت نماز جنازہ پڑھنے کی
کراہت کے بیان میں) (اوراس باب میں اوپر کی ای حدیث کو نقل کیا ہے، وہ تمیں اوقات ممنوعہ ہیں): ایک جس وقت کے آفتاب پچکتا ہوا نقل رہا ہو، یہاں تک کہ وہ بلند ہوجائے۔ دوسروں طریق
دوپہر کے وقت یہاں تک کہ کے آفتاب دحل جائے۔ تیرے جبکہ آفتاب غروب ہو نے لگ یہاں
تم کروہ ذوب جائے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
مکہ معزّمہ میں اوقات ممنوعہ میں نمازیں وغیرہ ایے، یہ حرام ہیں جبکہ دوسروں شہروں
میں حرام نہیں
ف: واضح ہو کہ اس حدیث شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمیؤن اوقات ممنوعہ
میں نماز پڑھنے سے جو منع فرمایا ہے، یہ مانعت مطلقًا ہے۔ لیجن کسی زمانہ میں جگہ اور کسی خاص نماز سے متعلق
نہیں، اس لئے ہر زمانہ اور ہر مقام میں تمام فرض اور نفل نمازیں خواہ اداء ہول یا قضاء، نماز جنازہ ہو یا
سجدة تلاوت، ان سب کا اداء کرنا تینوں اوقات میں ناجائز ہوگا اور اسی مطلقًا ممانعت کی وجہ ہے کہ معظّم میں بھی ان تین وقتوں میں ان تمام نذورہ عبادات کا اداء کرنا ایسا ہی ممنوع ہوگا جسیا کر دوسروں جگہوں میں ان عبادات کا ممنوع اوقات میں اداء کرنا منع ہے۔ اب ربابیکہ بعض حدیثوں سے کہ معظّم میں ممنوع اوقات میں نمازون کے پڑھنے کا جائز ہونا جوابات ہوتا ہے تو واضح رہے کہ یہ حدیثیں شاہد ہیں اور اوپری وہ حدیث جس میں تین اوقات میں نمازون کا اداء کرنا ممنوع ہے وہ مشہور حدیث ہے، اور مشہور حدیث کے مطلب کو شاذ حدیث سے مقید کرنے کے معظّم کو مستثنیٰ نہیں کیا جاسکتا۔
جمع کے دون استواء کے وقت نمازی وغیرہ ایسے حرام ہیں جسے دوسروں دونوں میں استواء کے وقت حرام ہیں
اورکی اس حدیث کے مطلب حکم کی وجہ سے جمع کے دونوں نصف النہار کے وقت نوافل اور نذورہ عبادات ویسے ہی ممنوع ہیں جسے دوسروں دونوں میں نصف النہار کے وقت نوافل اور نذورہ عبادات ممنوع ہیں، جس کی تائید ان دونوں حدیثوں سے ہوتی ہے جس کو صاحب بنایے بیان کیا ہے وہ حدیثیں یہیں :-
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited us from praying or burying our dead during three times: when the sun is rising until it has fully risen, when the sun is at its zenith until it declines, and when the sun is setting until it has fully set. [Narrated by Muslim]
In Jam' al-Athar, it is mentioned that this prohibition applies to all places, times, and prayers. This is as mentioned in Al-Mirqat and Al-Hidayah. In Rad al-Muhtar, it is stated that the narrations prohibiting prayer except in Makkah are weak and cannot override the well-known rulings. Similarly, narrations that exclude Friday are rare and cannot be used to specify the general ruling. In Al-Ta'liq al-Mumajjad, it is mentioned that the narrations permitting voluntary prayers on Friday at midday do not match the narrations of prohibition in terms of authenticity. In Al-Binayah, it is reported from Abu Mas'ud that they were prohibited from praying during these times on Friday, and from Sa'id al-Maqburi that he found people prohibiting it.
It is clear from this noble hadith that the Messenger of Allah ﷺ has prohibited prayer during the three forbidden times. This prohibition is absolute and not specific to any particular time or place or any specific prayer. Therefore, in every time and place, all obligatory and voluntary prayers, whether performed on time or as qada, funeral prayers, or prostration of recitation, are impermissible during these three times. The reason for this absolute prohibition is that even in the Sacred Precincts, performing all these acts of worship during these three times is equally prohibited, just as they are prohibited in other places during these times. Now, if it is argued based on some hadiths that praying during the forbidden times in the Sacred Precincts is permissible, it should be clear that these hadiths are exceptional and the primary hadith, which clearly prohibits prayer during these three times, is well-known. The meaning of the well-known hadith cannot be restricted by the exceptional hadith, and the Sacred Precincts cannot be exempted from this prohibition. Prayers and other acts during the times when the sun is at its zenith are equally forbidden, just as they are forbidden during the zenith in other places. Similarly, according to the meaning derived from the command in this hadith, voluntary and vowed prayers during the mid-morning time of both Jumu'ah and other days are equally prohibited, as they are during the mid-morning of other days. This is confirmed by the two hadiths that have been cited.
(۱) البومسعور رضي الله عنه سے روايت سے کہ جمع کے دون نصف النہار کے وقت تہم کونماز پڑھنے سے منع کیا جاتا تھا اور
(۱) البومسعور رضی اللہ عنہ سے روایت سے کہ جمع کے دون نصف النہار کے وقت تہم کونماز پڑھنے سے منع کیا جاتا تھا اور
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “By the One in Whose Hand is my soul, a servant does not believe until he loves for his brother what he loves for himself.” [Agreed Upon]
(۲) البوسعيد المقبر ي رضي الله عنه سے مروي ہے کہ صحابة کرام رضي الله عنهم جمع کے دون نصف النہار کے وقت لوگوں کونماز پڑھنے سے منع فرمايا کرتے تھے۔
(۲) البوسعيد المقبر ي رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ صحابة کرام رضی اللہ عنہم جمع کے دون نصف النہار کے وقت لوگوں کونماز پڑھنے سے منع فرمایا کرتے تھے۔
(جامع الآثار، مرقات، بدایی، رد اختار، تعلیق مجید، بنایی)
ان اوقات کا بیان جتن میں نماز وغیرہ ممنوع ہیں اور ضروری فضیلت کا بیان
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever believes in Allah and the Last Day should honor his guest, (1) should not harm his neighbor, and should speak good or remain silent.” (2) In another narration, instead of “neighbor”: “should maintain ties of kinship.” [Narrated by Bukhari and Muslim]
(جامع الآثار، مرقات، بدایی، رد اختار، تعلیق مجید، بنایی)
ان اوقات کا بیان جتن میں نماز وغیرہ ممنوع ہیں اور ضروری فضیلت کا بیان
عمروبن عبسہ رضي الله عنه سے روايت سے انهوں نے کہا کہ جب نبي صلى الله عليه وسلم مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو میں مدینہ پہوچ کر خدمت اقدس میں حاضر ہوا، میں نے عرض کیا کہ یا رسول الله ارشاد ہو کر وہ اوقات کیا ہیں جتن میں نماز پڑھنا جائز ہے اور یہ کیا ارشاد ہو کر وہ
اوپات کو نے جس جن میں نماز پڑھنا جائز نہیں بے، حضور علی الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: (اجھا سنو) فجر کی نماز سنے اور فرض جب اس کے مستحب وقت میں پڑھو تو پچھر نفل نماز اس وقت تک نہ پڑھنا کر سورج نکل کر (ایک نیزہ برابر) اوپیا نہ ہوجائے۔ (سورج نکلنے کے وقت ایک نفل، جس کی ممانعت نہیں بے بلکہ اس وقت تو، کل نمازی، سجدہ تلاوت اور نماز جنازہ کی ممنوع ہے) کیونکہ سورج جب نکلتا ہے تو شیطان کے سر کے دونوں جانبول کے درمیان سے نکلتا ہے، پر ایسا شیطانی وقت ہے جس میں کفار سورج کو جدہ کیا کرتے ہیں (اور سورج کی پیرستش حقیقت میں شیطان کی پیرستش ہے اور چونکہ اس وقت عبادت کرنے کے کفار کے فعل سے مشابہت ہوتی ہے، اس لئے تمام ذکورہ عبادات کے منع کیا گیا) پھر جب سورج نیزہ برابر اوپیا ہوجائے تو (اثراق اور چاشت اور ان کے سوا جو نماز چاہے پڑھواس لئے کری مقبولیت کا وقت ہے) ان اوپات میں فرشتہ حاضر ہوا کرتے ہیں اوراس وقت تم جونمازی اداء کرو گے فرشتہ اس پر گواہ رہیں گے (یعنی مقبولیت کا وقت اس وقت تک رہتا ہے جبکہ ساپینیزہ کے قدم میں غائب ہوجائے، یعنی طغیہ دور ہر ہوجائے تو اس وقت نکولی نماز پڑھنا اور نہ سجدہ تلاوت اداء کرنا اور نہ نماز جنازہ) کیونکہ اس وقت دوزخ کی آگ دہکائی جاتی ہے، پھر جب ساپینیزل حل جاتے ہیں زوال ہوجائے تو اس وقت ظہر اور نوافل جو چاہو اداء کرو (کیونکہ زوال کے بعد مقبولیت کا وقت شروع ہوتا ہے) اس لئے اس وقت بھی فرشتہ حاضر ہوا کرتے ہیں، اوراس وقت تم جونمازی پڑھو گے فرشتہ اس پر گواہ رہیں گے۔ پھر جب تم نماز عصر پڑھو تو نفل نماز سے رک جاؤ، یہاں تک کہ سورج ذوہب جائے (سورج ذوہبے وقت ایک نفل جس کی ممانعت نہیں بے بلکہ اس وقت تو کل نمازی، سجدہ تلاوت اور نماز جنازہ کی ممنوع ہے) کیونکہ سورج جب ذوہب تا ہے تو شیطان کے سر کے دونوں جانبول کے درمیان میں ذوہبتا ہے (اور پر ایسا شیطانی وقت ہے) جس میں کفار سورج کو جدہ کیا کرتے ہیں۔ (اور سورج کی پیرستش حقیقت
میں شیطان، جو کسی پرستش کے اور چونکہ اس وقت عبادت کرنے سے کفارے کے فضل سے مشابہت ہوتی
ہے اس لئے تمام نذورہ عبادتوں سے منع کیا گیا) پھر عمر و بن عبس رضی اللہ عنہما نے عرض کیا: یارسول
اللہ (نماز کے ممنوع اوپات تو معلوم کرلیا) اب پھر وضو کی فضیلت بیان فرمائے حضرت صلی اللہ علیہ
وسّلم نے ارشاد فرمایا: سنوغر و! جب تم میں سے کوئی شخص وضو (کی نیت سے) وضو کا پانی لے کر
پیٹے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہوئے پیو پیو لک باتد وصول کرمنہا اورنا ک میں پانی ذال کرمنہ وصوتا
ہے تو منہ کے گناہ (مثالا ناجائز کہنا کہا نے اور نا جائز کلام کرنے سے ہوئے ہون) اس کے منہ کے
پانی کے ساتھ جھطر جاتے ہیں ایسا کی ناک کے گناہ (مثالا حرام پیسے سے خریدی ہوئی خوشبوسے لطائفہ)
اس کے ناک کے پانی کے ساتھ جھطر جاتے ہیں۔ پھر جب وہ چہرہ کے خاطری حدد کودصوتا ہے جس
کے دصوت کو اللہ تعالیٰ نے فرض کیا ہے تو اس کے چہرہ کے گناہ (مثالا آنکھوں کے گناہ) اس کے
دارجی کے کناروں سے پانی کے ساتھ جھطر جاتے ہیں، پھر جب وہ اپنے دونوں باتصول کو کہینیوں
سمیت دصو لیتا ہے تو اس کے دونوں باتصول کے گناہ اس کے انگیون کے سروں سے نکل کر پانی کے
ساتھ بہتر کہمنیوالے سے ہوئے ہوئے گرجاتے ہیں پھر جب وہ سرا مسح کرتا ہے تو اس کے سر کے گناہ
پانی کی ترزی کے ساتھ اس کے سر کے بالوں کے کناروں سے گرجاتے ہیں (اس طرح کانوں کا سح
کرتے وقت کانوں کے گناہ بھی پانی کی ترزی کے ساتھ کانوں سے گرجاتے ہیں) (جبیا کہ مرقاة
میں نذورہ -12) پھر جب وہ اپنے دونوں پاؤں کو خنوں سمیت دصو لیتا ہے تو دونوں پاؤں کے
گناہ پاؤں کی انگیوں کے سروں سے نکل کر پانی کے ساتھ بہتر کر ایریوں سے ہوئے ہوئے گرجاتے
ہیں (اور اس طرح کے وضو سے ظاہری طہارت حاصل ہوجاتی ہے) پھر جب نماز پڑھنے کے ا
ہوتا ہے اور (نماز میں) اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء اور اس کی عظمت بیان کرتا ہے جس کا وہ معزاوار ہے اور یہ
الامکان حضور قلب کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے (جس سے اس کو باطنی طہارت حاصل ہوجاتی ہے)
پھر جب وہ اس طرح نماز ختم کرتا ہے تو ان دونوں ظاہری وباطنی طہارتول کی وجہ سے وہ گناہول
سے) اس طرح پاک وصافہوجاتاہےجسےمالکےپیٹسےپداہونےکےوقتگناہولسے
پاک وصاف تھا۔(اس کی روایت مسلم نے کی۔)
عصر کے بعد کوئی نفل نماز بھی سے
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "None of you should intentionally pray at sunrise or sunset." In another narration, he said, "When the edge of the sun rises, refrain from prayer until it has fully risen. When the edge of the sun sets, refrain from prayer until it has fully set. Do not time your prayers with the rising or setting of the sun, for it rises between the horns of Satan." [Agreed upon]
After the Asr prayer, one should also perform some voluntary (nafil) prayers.
الوبصره غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے مقام محصن میں تمام کوعسر کینماز پڑھائی، نماز کے بعد حضرت صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یعنی نماز سابقہ امتیاز (یہوداور نصاری) پرجب پیش کی گئی تھی تو انہوں نے اس کو جسیا جا ہے تحاویسا پابندی کے ساتھ اداء کیا تو جس خاصیت نماز عصر کو پابندی سے پڑھ گا اس کو دوہرا ثواب لیگا (ایک ثواب تو نماز پڑھنے کا اور دوسرا ثواب کاروبارچھوڑ کر اس کو پابندی سے پڑھنے کا لیگا) اور نماز عصر کے بعد کوئی نفل نماز بھی نہیں ہوتی۔ (اس لے کراس وقت نفل نماز کروہ تحریم ہے، البتہ قضاء نمازیں، نماز جنازہ، اورسجدۃ تلاوت عصر کے بعد سے غروب کے پہلے کے اداء کرسکتے ہیں) اور نفل کی ممانعت اس وقت تک ہے جب تک کرتارہ تکل کرغروب آفتاب کا پتہ نہ دے (اور جب آفتاب غروب ہوجاتاہے تو یہ مغرب کے فرض کا وقت ہے، اس لے کغمغرب کے فرض سے پہلے کوئی نفل نہیں پڑھنا چاہیے) (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
فجر اور عصر کے بعد کوئی نفل نماز بھی سے
پہلی حدیث:
Abu Basrah al-Ghifari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) led them in Asr prayer at Al-Mukhammas and said, "This prayer was presented to those before you, but they neglected it. Whoever observes it will have a double reward. There is no prayer after it until the star appears." [Narrated by Muslim]
البوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نہجر کی نماز کے بعد آفتاب کے (ایک نیزہ بلند ہو نے تک) کوئی نفل نماز نہیں ہوتی۔ (اس لے کراس وقت نفل نماز کروہ تحریم ہے، بالقضاء نمازیں، نماز جنازہ اورسجدۃ
تلاوت نماز فجر کے بعد تو طلوع کے پہلے تک ادا کر سکتے ہیں )۔ اور نماز عصر کے بعد بھی آفتاب کے غروب جانے تک کوئی نفل نمازیں ہوتی (اس لیے کس وقت نفل نماز کرو تحریکے البند قضاء نمازیں، نماز جنازہاورسجدۃ تلاوت نماز عصر کے بعد تو غروب کے پہلے تک ادا کر سکتے ہیں )۔
(اس حدیث کی روایت بخاری اورمسلم نے متفرق طور پر کی ہے۔)
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "There is no prayer after Fajr until the sun has fully risen, and no prayer after Asr until the sun has fully set." [Agreed upon]
(1) The statement: "There is no prayer after Fajr until the sun has fully risen, and no prayer after Asr until the sun has fully set." The summary is that there are five prohibited times for prayer. Abu Hanifah divided them into two categories, saying: "Prayer is not permissible during sunset, sunrise, and when the sun is at its zenith. If one prays during these times, there is a division regarding its validity or invalidity. Obligatory prayers and anything that is a religious obligation become invalid, while voluntary prayers are valid but with prohibitive dislike." As for the interpretation of "for oneself" and "for others," it is as apparent in Al-Hidayah: "What is obligatory for oneself is what is required for its own sake, and what is obligatory for others is what is required for the sake of others." The commentators said: "What is obligatory for oneself is what is from Allah, and what is obligatory for others is what is from the side of the servant."
Abu Hanifah said regarding the second category of disliked times: "Obligatory prayers and personal obligations are permissible during these times, but not voluntary prayers or obligations for others." Al-Shafi'i did not differentiate between the two categories, saying: "Obligatory prayers and prayers with specific reasons, such as the two Rak'ahs of greeting the mosque and the prayer of fear, are valid, but not others. Emphasized Sunnah prayers are also permissible." The comprehensive view of Al-Shafi'i's school is what the commentator of "Al-Hawi" mentioned, saying: "Any prayer that has a preceding or concurrent reason is not disliked during these times. This includes missed prayers, whether they are missed obligatory prayers, Sunnah prayers, or voluntary prayers that one has made a habit of. It also includes the funeral prayer, the greeting of the mosque if one enters during these times for a purpose other than the greeting, such as waiting for a prayer. However, if one enters the mosque for the purpose of the greeting, it is disliked, just as delaying a missed prayer to perform it during these times is disliked because one is seeking to pray during these times."
It also includes the prayer for rain, as the need for it exists at that time, and the prayer during an eclipse, as it might be missed if delayed until after the eclipse ends. It also includes the two Rak'ahs after Dhuhr, prostration of gratitude, and prostration of recitation. What is disliked during these times are prayers without a reason, except in the sacred precincts of Makkah. The Hanafis said: "Missed prayers and others are not permissible during the three times due to a reason connected to the times, which is that when the sun rises, it is accompanied by the horn of Satan. When it rises higher, Satan leaves it. When it reaches its zenith, Satan accompanies it again. When it declines, Satan leaves it. When it approaches sunset, Satan accompanies it again. When it sets, Satan leaves it. Therefore, there is an effect of deficiency in these times concerning obligatory and voluntary prayers."
As for the prohibition during these two times, it was not due to a reason connected to the time itself. Rather, it was prohibited to perform voluntary prayers to prioritize what is more important than voluntary prayers, which is observing the time occupied by obligatory prayers. Observing the time as occupied by obligatory prayers is more important than performing voluntary prayers. If one devotes the time to voluntary prayers, which are less important than obligatory prayers, it is disliked. As for the time itself, it is free from what causes deficiency. When one performs the missed prayer during these times, they have devoted it to its proper purpose, so it is permissible. Similarly, other obligatory prayers are also permissible. (From "An-Nihayah" and "Al-'Arf Ash-Shadhi," extracted from both)
ابنعباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ یول تو سب صحابہ کرام ئقداورعادل بن ان میں سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی جوشان بہ وهنیبن سے حضرت عمر اوردوسرے بعض صحابہ سے میں نے سنایہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صح کی نماز کے بعد آفتاب ایک نیزہ بلند ہونے تک نفل نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے، اور اس طرح عصر کے بعد تو آفتاب کے غروب ہونے تک بھی نفل نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
(اس کی روایت بخاری اورمسلم نے متفرق طور پر کی ہے۔)
فجر کی سنۃ فرض کے پہلے ناداء کر سکتو پھر کب ادا کرے؟
ف - جامع الآثار میں لکھا ہے کہ ذکورہ احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز فجر اور عصر کے فرض کے بعد کوئی نفل نماز نہیں پڑھنا چاہئے اس لیے کوئی شخص فجر کی سنۃ پڑھے بغیر فجر کی جماعت میں شریک ہوگیا اورسنٹون کو اداء نہ کرسکا تو وہ انسنتون کوفجر کے فرض کے بعد آفتاب کے ایک نیزہ بلند ہونے تک نہ پڑھے اس لیے کہ پیشین بھی نفل نہیں کی چشمے سے یہ جن کے اداء کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
فجر اور عصر کی فرض نماز پڑھے چکا ہوتو دوبارہ جماعت میں شریک نہیں ہونا چاہئے۔
اس طرح اگر کوئی شخص فجر یا عصر کی فرض نماز پڑھے چکا ہے اوراس کو نمازیں دوبارہ جماعت سے مل جائیں تو اب پران میں شریک نہیں ہوسکتا اس لیے کہ نمازیں نفل نہیں ہولگی اور فجر عصر کے فرض کے بعد نفل نماز کا اداء کرنا کرو تحریکے ہے۔
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that trustworthy men, among whom Umar (may Allah be pleased with him) was the most pleasing to him, testified that the Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited prayer after Fajr until the sun has fully risen and after Asr until the sun has fully set. This was agreed upon (by Bukhari and Muslim] In Jam' al-Athar, it is mentioned that this prohibition includes the Sunnah prayers of Fajr and joining the congregation after completing the prayer.
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں: ایک دن کا ذکر
ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز پڑھنا کر میرے بجربے میں تشریف لائے کیا دیکھتی
ہوں کر آپ پنے (خلاف عادت) دور کرت نماز اداء فرماتی، میں عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم آپ پنے آنج عصر کی فرض کے بعد جودو رکعت اداء فرماتے ہیں اس سے پہلے آپ کو اس
طرح کی نماز پڑھتے ہوتے کہ مجھے نہیں دیکھی، حضرت علی الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: سنواتم سلم
(رضی اللہ عنہما) میرے پاس مال آگیا تھا میں اس مال کواس کے مستحقین تقسیم کرنے میں ایسا
مشغول ہوگیا کہ ظہر کے بعد جودو رکعت سنت پڑھی جاتی ہے ان کو میں نہ پڑھ سکا، ایسے میں عصر کی
نماز کا وقت آگیا۔ (عصر پڑھادیا) ظہر کے جودو سنتیش رہ گیا تو، اب عصر کے فرض کے بعد ان کی
قضا اداء کیا، میں عرض کی کہ آگر تم سے مجھے ایسی ظہر کے فرض کے بعد کی دو سنتیں کس وجہ سے
چھوٹ جا میں تو کیا تم عصر کے فرض کے بعد اداء کر سکتے ہیں؟ تو حضرت علی الصلوۃ والسلام نے ارشاد
فرمایا: ام سلمہ (رضی اللہ عنہما) نہیں (تمہارے لئے عصر کے فرض کے بعد نفل نماز پڑھنے کا حکم نہیں
ہے، عصر کے فرض کے بعد فوت شدہ سنتوں کو اداء کرنا میرا خاصہ ہے)- اس روایت طحاوی نے کی
دوسری حدیث
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) prayed Asr, then entered her house and prayed two rak'ahs. She said, "O Messenger of Allah, you prayed a prayer that you do not usually pray." He said, "Some wealth came to me, and it distracted me from the two rak'ahs I used to pray after Dhuhr, so I prayed them now." She asked, "O Messenger of Allah, should we make them up if we miss them?" He said, "No." [Narrated by Al-Tahawi]
In another narration by Darqutni, Umm Salamah said, "He entered her house after Asr and prayed two rak'ahs. I said, 'O Messenger of Allah, has something happened to the people?' He said, 'No, but Bilal hurried the iqamah, so I did not pray the two rak'ahs before Asr, and I am making them up now.' I asked, 'O Messenger of Allah, should we make them up if we miss them?' He said, 'No.'"
قطعنی کی ایک روایت میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہے کہ (ایک
دن) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز پڑھنا کر میرے پاس تشریف لائے اور (خلاف
عادت) دور کرت نماز اداء فرماتے، میں عرض کی یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر کے بعد
نفل پڑھنے کے متعلق لوگوں کے لئے کیا کونی نیاحم آگیا تو؟ حضرت علی الصلوۃ والسلام نے ارشاد
فرمایا: نہیں (کوئی نیاحم تو نہیں آیا) صرف اتنی بات ہوگی کہ بالل (رضی اللہ عنہ) نے عصر کے فرض
کے لئے جلدی اقامت کہدی جس کی وجہ سے میں آنگ عصر کے پہلے جودو سنٹون کو پڑھنا چاہتا تھا اور پڑھ سکا، اب میں انکو قضا کر لیا ہوں، میں عرض کی کہ یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر تم سے کہیا ایسی عصر کے پہلے کی دو سنٹین چھوٹ جا کیا تو کیا تم بھی عصر کے فرض کے بعد ان کو ادا کر سکتے ہیں؟ تو حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: ام سلمہ! نہیں (تمہارے لئے عصر کے فرض کے بعد نفل پڑھنے کا حکم نہیں ہے، عصر کے فرض کے بعد فرت شدہ سنٹون کو ادا کرنا میرا خواہہ ہے)-
ف- اس حدیث شریف میں عصر کے فرض کے پہلے جودو سنٹون کے پڑھنے کا ذکر ہے اس سے پیدہ ہونا چاہیے کہ عصر کے فرض کے پہلے صرف دو سنٹنہی غیر موکد ہیں بلکہ حدیث میں عصر کے فرض کے پہلے دو سنٹون کا جو ذکر ہے اور چار سنٹون کا جو مرا فضل یہ کہ چار سنٹین پڑھی جائیں -(بدایہ، ملتی)
One day, the Messenger of Allah ﷺ came to me to offer the Asr prayer, and he performed it quickly. I asked, 'O Messenger of Allah ﷺ, what is the ruling regarding the Sunnah prayers after Asr for the people?' The Messenger of Allah ﷺ replied, 'No, there is no specific ruling. It is just that Bilal (RA) called the Adhan for the obligatory Asr prayer early, which made me want to pray two rak'ahs before Asr, and I was able to do so. Now I have made them up. I asked, 'O Messenger of Allah ﷺ, if you missed those two rak'ahs before Asr, could you pray them after the obligatory Asr prayer?' The Messenger of Allah ﷺ replied, 'Umm Salamah! No, you are not required to pray the Sunnah prayers after the obligatory Asr prayer; my intention is to pray the missed rak'ahs after the obligatory Asr prayer.'
زکوان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے حدیث بیان فرمائی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی فرض کے بعد خود نماز پڑھا کرتے تھے اور دوسروں کو اس سے منع فرما تے تھے، اس طرح آپ خود صوم وصال رکھا کرتے تھے اور دوسروں کو اس سے منع فرما کرتے تھے۔ اسی روایت البوداوی نے کی ہے۔
Dhakwan, the freed slave of Aisha (may Allah be pleased with her), reported that Aisha told him: The Messenger of Allah (peace be upon him) would pray after Asr but prohibit others from doing so, and he would fast continuously but prohibit others from doing so. [Narrated by Abu Dawud]
In another narration by Darqutni, it is mentioned that he would pray two rak'ahs after Asr but prohibit others from doing so.
اور دار قطیب کی ایک روایت میں اس طرح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی فرض کے بعد دو رکعت نفل پڑھا کرتے تھے اور اس سے دوسروں کو منع فرما کرتے تھے۔
Dhakwan, the freed slave of Aisha (may Allah be pleased with her), reported that Aisha told him: The Messenger of Allah (peace be upon him) would pray after Asr but prohibit others from doing so, and he would fast continuously but prohibit others from doing so. [Narrated by Abu Dawud]
In another narration by Darqutni, it is mentioned that he would pray two rak'ahs after Asr but prohibit others from doing so.
ف- صوم وصال پیہ کر جس طرح دن میں روزہ رکھتے ہیں اس طرح رات کو بھی لگیرا فطار وتحرم کے روزہ رکھتے ہیں، اس طرح کی کی دن مسلسل روزہ رکھتے ہیں، پیرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیت تھی۔ لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو منع فرما یہ۔
معاویرضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ آپ لوگ عصر کی فرض
کے بعد دور کے تین نماز پڑھتے ہیں حالا نکہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت اقدس میں رہے
جس اور کسی نے تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا بلکہ حضرت علیہ الصلاۃ والسلام
نے ان کو پڑھنے سے منع فرمايہے۔ (اس کی روایت بخاری نے لکھے۔)
عصر کے بعد نماز پڑھنے میں جو تعارض تھا اس کا جواب
ف - واضح ہو کہ حضرت معاویرضی اللہ عنہ کی اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عصر کے فرض کے بعد کس وقت بھی نفل نماز ادا کرنا تھا۔ نہیں
دیکھا اور اس حدیث سے پہلے والی حدیث میں جو امام المومنین علی کر رضی اللہ عنہ اور امام المومنین امام سلمہ
رضی اللہ عنہ اسے مروی ہیں، ان سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علیہ الصلاۃ والسلام نے عصر کی فرض کے
بعد نفل نماز پڑھی ہے، ظاہر ان حدیثوں میں تعارض معلوم ہوتا ہے مگر حقیقت میں تعارض نہیں ہے۔ اس
لئے کہ حضرت معاویرضی اللہ عنہ کا اس بات سے انکار کرنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر
کی فرض کے بعد نماز نہیں پڑھی ہے اس لحاظ سے ہے کہ واقعتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد
میں یا باہر عصر کی فرض کے بعد نماز نہیں پڑھی ہے جس کی وجہ سے حضرت معاویرضی اللہ عنہ کو دکھن
کا مقام نہیں ملا۔ اب ربا حضرت علی کر رضت امام سلمہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد فرما کر رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے فرض کے بعد نماز پڑھی ہے وہ اس لحاظ سے ہے کہ حضرت علیہ الصلاۃ
والسلام نے ان کے گھروں میں نماز پڑھی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس نفل کو مسجد میں
یا باہر ادا کرنا اس غرض سے تھا کہ امت اس بارے میں آپ کی اقتدا نہ کرے اور گھر میں اداء
فرما کر پڑھی پیشہ ہوا کہ کہیں امت اقتدا کرے گی اس لئے ذکوان رضی اللہ عنہ کی حدیث میں
صراحت کے ساتھ ذکور ہے کہ حضرت علیہ الصلاۃ والسلام عصر کے فرض کے بعد نفل نماز پڑھنے سے منع
فرما کر تے تھے۔
فجر کی جماعت ہور، یہ واو راۓ وقت کو لی شخص آے تو اس کو
سنٰت فجر کے طرح اداء کرنا چاہیے
Mu'awiyah (may Allah be pleased with him) said, "You are praying a prayer that we never saw the Messenger of Allah (peace be upon him) pray, and he prohibited it," referring to the two rak'ahs after Asr. [Narrated by Bukhari]
ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا، اس وقت فجر کی جماعت ہور، یعنی
ابن عمر رضی اللہ عنہما تو فوراً (بغير سنٰت پڑھے) جماعت میں شریک ہوگئے لیکن ابن عباس رضی اللہ عنہما
نے فجر کی سنٰت پڑھ کر جماعت میں شرکت کی، اور جب امام نے سلام پچھر دیا تو ابن عمر اپنی جگہ
آفتاب طلوع ہونے تک بیٹھ رہے، اور جب آفتاب پچھر بلند ہوگیا تو آپ اٹھے اور فجر کے دوسنٰت
جو رہ گئے ان کو اداء فرمایا۔ اس کی روایت طحاوی نے لکھے۔
فرض کے پہلے فجر کی سنٰت نہ پڑھ سکا تو اس کو کب پڑھنا چاہیے؟
Abu Mijlaz reported that he entered the mosque for Fajr prayer with Ibn Umar and Ibn Abbas (may Allah be pleased with them), and the imam was leading the prayer. Ibn Umar joined the row, while Ibn Abbas prayed two rak'ahs and then joined the imam. When the imam finished the prayer, Ibn Umar remained seated until the sun rose, then he stood and prayed two rak'ahs. [Narrated by Al-Tahawi]
وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی شخص نے فجر کے فرض تو پڑھ لیکن وہ سنٰت اداء نہ کرسکا تو وہ فجر کی سنٰت کو
(فرض کے بعد نہ پڑھ بلکہ) آفتاب بلند ہونے کے بعد پڑھے۔ اس کی روایت ترمذی نے لکھے۔
فہدایی میں کہا ہے کہ اگر کسی شخص نے فجر کے فرض تو پڑھ لیکن کسی وجہ سے فجر کی سنٰت
نہ پڑھ سکا تو وہ ان سنٰتوں کو فجر کے فرض کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے نہ پڑھے بلکہ جب آفتاب
طلوع ہو کر ایک نیزہ بلند ہو چکتا اس کی قضا کرے، اس لے کہ فجر کی دو سنٰت فوت ہوگئیں ہیں اسکی
حثیت نفل کی ہوگی۔ ہے اور فجر کے فرض کے بعد نفل نماز کا پڑھنا کر وہ تحریم ہے۔
کسی نے فجر کی نماز کے بعد طواف کیا تو اس کو طواف کی دور کعتین
کب پڑھنا چاہیے؟
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Whoever misses the two rak'ahs of Fajr should pray them after the sun has risen." (1) [Narrated by Tirmidhi]
(1) The statement: "He should pray them after the sun has risen.") is explained in Al-Hidayah: If someone misses the two rak'ahs of Fajr, they should not pray them before sunrise because they would become voluntary prayers, which are disliked after Fajr. The accurate view is that the general rule for Sunnah prayers is that they are not made up, neither during their time nor afterward. However, since the Prophet (peace be upon him) made up the rak'ahs before Dhuhr, we ruled that they should be made up. As for the Sunnah of Fajr, since there is no evidence that the Prophet (peace be upon him) made them up specifically before sunrise, we left it according to the general rule. This was stated by Maulana Abdul Hayy Al-Laknawi.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ حضرت عمر نے نماز فجر کے بعد
طواف کیا اور طواف کے بعد جودور کعتین پڑھی جائیں پی ان کوآ پے ن اداء،ین کیا، جب مگر معظّمہ
سے باہر نکل اور مقام ذی طوی میں پہوچ کر اترے تو آپ پے ن سورج نکلنے کے بعد طواف کے بعد
کی رکعتون کوآب اداء فرمایا۔ اس کی روایت ترتذی نے کی ہے، اور امام ماک کا اور امام طحاوی نے بھی
اس طرح روایت کی ہے۔
It is narrated from Umar (may Allah be pleased with him) that he performed Tawaf after the Fajr prayer but did not pray (the two Rak'ahs of Tawaf). He left Makkah and stopped at Dhu Tuwa, where he prayed after the sun had risen. [Narrated by Al-Tirmidhi while Malik and At-Tahawi narrated something similar, and Al-Bukhari mentioned it in a suspended (mu'allaq) form]
اور امام بخاری نے بھی اس کی روایت تعلیقاً کی ہے۔
ف - اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مگر معظّمہ میں بھی مش دیگر مقامات کے فجر کے فرض
کے بعد نفل نماز کا اداء کرنا مکروہ ہری می ہے، اب رہائشہ کے طواف کی بعد کی رکعتون کو واجب ہو نے کی
مجہے ان کو فجر کے فرض کے بعد اداء کیا جا سکتا تھا تو اس کا جواب یہ ہے کہ طواف کے بعد کی دور کعتین
بندہ کے طواف کرنے سے اس پر واجب ہوتی ہیں۔ اللہ تعالی کی طرف سے بندہ پر نہ جسیا کر وتر
اللہ تعالی کی طرف سے واجب ہے، اس لے فوت شدہ وتر کو فجر کے فرض کے بعد قضاء کر سکتے ہیں لیکن
طواف کی رکعتون کواس لے اداء نہیں کر سکتا کہ پی بندہ کے فغل سے واجب ہوتی ہیں۔ اس لے ان کی
حثیت نفل جسی سے، اور فجر کے فرض کے بعد نماز کا اداء کرنا مکروہ ہری می ہے، اس لے حضرت عمر
رضی اللہ عنہ نے طواف کی رکعتون کو فجر کے فرض کے بعد اداء نہیں فرمایا۔
کسی نے فجری عصر کے بعد طواف کیا تو اس کو طواف کی دور کعتین
کب پڑھنا چاہئے؟
It is narrated from Umar (may Allah be pleased with him) that he performed Tawaf after the Fajr prayer but did not pray (the two Rak'ahs of Tawaf). He left Makkah and stopped at Dhu Tuwa, where he prayed after the sun had risen. [Narrated by Al-Tirmidhi while Malik and At-Tahawi narrated something similar, and Al-Bukhari mentioned it in a suspended (mu'allaq) form]
امّ المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ اگر تم میں سے
کوئی نماز فجریا نماز عصر کے بعد بیت اللہ کا طواف کرنا چاہے، طواف تو کر لیکن طواف کے بعد جو
دور کعتین پڑھی جائی پی ان کواس وقت اداء نہ کرے بلکہ طلوع اور غروب کے بعد ان رکعتون کو پڑھ
لے، بیت اللہ کے سات چکر کر تے یہ اور اس کے بعد دور کعت پڑھ کو ایک طواف کیتے ہیں۔
(اس کی روایت ابن ابی شیبر نے سنہ حسن کے ساتھ کی ہے۔)
It is narrated from Aisha (may Allah be pleased with her) that she said: "If you intend to perform Tawaf around the House after the Fajr or Asr prayer, then perform Tawaf and delay the prayer until the sun sets or rises. Then pray two Rak'ahs for every circuit (of Tawaf)." [Narrated by Ibn Abi Shaybah with a Hasan chain]