Nūr al-Maṣābīḥ
بَابُ فَضَائِلِ الصَّلاةِ

سیاب بنماز کے بقیہ فضا ئل کے بیان میں ہے

The Virtues of Prayer
Volume 2 · Prayer

وقول الله عز و جل حفظوا علي الصلوت والصلو الوسطي اور الل تعالي

کا ارشاد ہے (سورۃ بقرہ،پ:2،ع:31،آیت نمبر:238) تمام نمازوں کی پابندی کرواورد رمیانی

نماز کی بھی۔

فجراور عصر کو پابندی سے پڑھنے کی فضلیت

This is the guidance (from Surah Al-Baqarah, Vol. 2, Pg. 31, Verse No. 238) to observe the obligations of all prayers, including the prayer during travel.

948

عمارةبن رؤیبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں رسول

اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوارشادفرماتے ہوئے سناتے کہہروہ شخص جو طوع آفاتاباورغروب آفاتاب کے

قبل کی نمازوں لیتن فجراور عصر کو پابندی سے ادا کرتا ہو توہ برگز جنت میں داخل ہو گا۔

(اس کی روایت مسلم نے لکھے)-

From Amarah ibn Ruwaybah, may Allah be pleased with him, who said: I heard the Messenger of Allah ﷺ say: "No one who prays before the sun rises and before it sets will enter the Fire, meaning the Fajr and Asr prayers." [Narrated by Muslim]

فجراور عصر کو پابندی سے پڑھنے کی فضلیت پر دوسرا حدیث
949

ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

نے ارشادفرمايا کہ جو شخص دونوں نماز کے وقت کی نمازوں کو پڑھتا رہتا ہے (وہ بلخیر عذاب کے جنت

میں داخل ہو گا)- (نمازوں کے وقت کے نمازوں کے مراد فجراور عصر یا فجراورعشاء ہیں)-

(اس کی روایت بخاری ومسلم نے متفرق طور پر لکھے)-

From Abu Musa, may Allah be pleased with him, who said: The Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever prays the two cool prayers (Fajr and Asr) will enter Paradise." [Agreed upon]

فجراور عصر کو پابندی سے پڑھنے کی فضلیت پر تیسری حدیث
950

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

نے ارشادفرمايا کہ تہجارتے پاس باری باری سے رات کے فرض اوردن کے فرض (بندول کے

اعمال کے ان اور اعمال کیے جانے کیے ) آئے رہے پیں اور وہ فجر کی نماز میں اور عصر کی نماز میں بیجا

جمع ہوتے ہیں، ( فجر کے وقت اس لے جمع ہوتے ہیں کران میں ایک جماعت رات کے اعمال لے

جانے ہے اور دوسری جماعت دن کے اعمال کے کیے آئی ہے اور ای طرح عصر کے وقت جمع ہو کر ایک

جماعت تو دن کے اعمال لے جانے ہے اور دوسری جماعت رات کے اعمال کے کیے آئی ہے ) پھروہ

فرشے جو تمہارے پاس رات گزارے ہیں وہ اوپر جائے ہیں تو ان سے پروردگار عالم باوجود پیکہ

اپنے بندرول کے حالات سے ان سے زیادہ باخبر ہیں دریافت فرمائے ہیں کہ تم نے میرے بندرول کو

کس حالت میں چھوڑا ہے؟ فرشے جواب دیتے ہیں کہ تم ان کواس حالت میں چھوڑا آئے کہ وہ نماز

( فجر ) پڑھ رہے ہے اور جب تم ان کے پاس پہنچ تو نمازِ ( عصر ) پڑھ رہے تھے۔ ( اس کی روایت

بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے۔ )

فجر اور عشاء کو پابندی سے پڑھنے کی فضیلت

On the authority of Abu Huraira: He said, "The Messenger of Allah ﷺ said: 'Angels take turns in you, some at night and some during the day. They gather at the Fajr prayer and the Asr prayer, and then those who stayed overnight among you ascend, and their Lord, who knows best about them, asks, 'How did you leave My servants?' They reply, 'We left them while they were praying, and we came to them while they were praying.'" [Agreed upon]

951

ابوبہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کر رسول اللہ علیہ وسلم

نے ارشاد فرمایا کر اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کر ازاں دینے میں کیا ثواب ہے اور نماز کی پہلی صف میں کیا

اجر ہے ( تو ایک دوسرے پرسبقت کرتے اور ہر ایک چاہتا کر خود ازاں دے اور پہلی صف میں جگہ

حاصل کرے ) تو اس کے تفصیل کیے قرآن دازی کی ضرورت پر تی اور اگر لوگ جانتے کہ نماز کواس

کے مستحب وقت میں ادا کرنے کیلئے جہت سوریے مسجد کو پہنچ جانے میں کیا اجر ہے تو ( اس فضیلت کو

حاصل کرنے کیلئے مسجد ول کی جانب دوڑتے ہوئے آئے اور اگر ان کو معلوم ہوتا کہ عشاء اور صبح کی

نماز میں کیا فضیلت ہے تو ان دونوں نماز ول کیلئے ( مسجد ول کی جانب کسی وجہ سے چل نہ سکے ہوئے

تو ) سریں کے بل زمین پر گہشتہ ہوئے آئے۔

( اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے۔ )

From him, he said: The Messenger of Allah ﷺ said: "If the people knew what is in the call to prayer and the first row, they would cast lots for it. And if they knew what is in the early prayer (before dawn) (1) , they would race to it, and if they knew what is in the 'Isha' and Fajr prayers, they would come to them even if they had to crawl." [Agreed upon]

(1) The statement: "If they knew what is in the early prayer..." It should not be said that the command to delay the prayer contradicts the command to perform the early prayer, because delaying is a slight postponement and does not exclude the concept of early prayer. "Al-Hajjira" refers to the time up until just before Asr (the afternoon prayer), as mentioned in Al-Mirqat.

فجر اور عشاء کوڑے کے نکی وعید
952

فجر اور عشاء جماعت کے ساتھ پڑھنے والے کوشب بپداری کا ثواب ملتا ہے

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہول نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ منافقین پر کوئی نماز فجر اور عشاء سے بڑھ کر دشوار نہیں اور اگر پیجاتے کر ان دونوں نماز دون کیے (مسجد کو آنے میں) کیا فضیلت ہے تو وہ (کسی وجہ سے چل نہ سکتا تو) سرین کے بل زمین پر گھسیتے ہوئے آئے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم میں متفرق طور پر کی ہے۔)

It is narrated from Abu Hurairah (RA) that he said:

The Messenger of Allah ﷺ said: 'For the hypocrites, nothing is more difficult than the Fajr and Isha prayers. And if there is any virtue in performing these two prayers regularly by coming to the mosque, then they would come even by crawling on the ground.' (This hadith is reported separately in Bukhari and Muslim.)

953

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہول نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے نماز عشاء باجماعت ادا کی تو گویا وہ آدھی رات تک عبادت میں مشغول رہااور جس نے نماز فجر باجماعت ادا کی تو گویا وہ پوری رات نماز میں گزارا۔ (اس کی روایت مسلم میں ہے۔)

نماز مغرب اور نماز عشاء کا کوئی اور نام رکھنے کی ممانعت

It is narrated from Uthman (RA) that he said,

the Messenger of Allah ﷺ said: 'Whoever performs the Isha prayer in congregation, it is as if he has spent half the night in worship, and whoever performs the Fajr prayer in congregation, it is as if he has spent the entire night in prayer.' (This is narrated by Muslim.)

954

ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہول نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم ہرگز نماز مغرب کو دیہاتی عربون کی طرح عشاء نہ کہا کرو، راوی لیمن ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ دیہاتی عرب مغرب کو عشاء کہا کرتے تھے اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی ارشاد فرمایا کہ تم دیہاتی عربون کی طرح نماز عشاء کو (عمتمہ) نہ کہا کرو کیونکہ قرآن میں اس نماز کا نام عشاء ہے (دیہاتی عرب عشاء کو عمتمہ اس وجہ سے کہا کرتے تھے کہ) اس وقت اونٹول کا دودھ دوبا جاتا تھا (جس کو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے امل جابلیت سے تشہیر کی بناء پر منع فرما دیا اور بعض حدیثول میں عشاء کو جوعتمہ کہا گیا ہے وہ اس لیے پہلے کا واقعہ ہے جواس حدیث سے منسوخ ہوگیا۔ (اس کی روایت مسلم میں ہے۔)

نماز فجر جماعت کے ساتھ پڑھنے والا اللہ تعالیٰ کی امان میں آجاتا ہے

It is narrated from Ibn Umar (RA) that he said: The Messenger of Allah ﷺ gave guidance that you should never call the Maghrib prayer Isha as the Bedouins do.

Ibn Umar (RA) used to say: The Bedouins would call the Maghrib prayer Isha, and the Messenger of Allah ﷺ gave guidance that you should not call the Maghrib prayer Isha like the Bedouins do, because in the Quran, this prayer is called Isha. (The Bedouins called it Isha because at that time, they would milk their camels. The Messenger of Allah ﷺ prohibited this based on the principle of avoiding Bedouin coarseness, and in some hadiths, Isha is referred to as 'Ushaa' because it was an earlier practice that has been abrogated by this hadith. This is narrated in Muslim.) Whoever prays Fajr in congregation enters into the safety of Allah, the Exalted.

955

“إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا” کی تفسیر

جلد ب قصری رضی اللہ علیہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے نماز فجر (جماعت کے ساتھ) پڑھی تو وہ اللہ تعالیٰ کے ذمہاورامان میں آگیا (تو مسلما نو ل کو چاہے کہ اس سے بدسلوکی کریں کیونکہ اس دیاں دیہوئے شخص سے بدسلوکی کرنا اللہ تعالیٰ کے اس امن کو توڑنے کے جواس نمازی کو ملا ہے، اللہ تعالیٰ کے پاس کاپ قاعدہ ہے کہ) اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے امن کو توڑنے کی وجہ سے جس کسی سے وہ پچھلی مواقذہ کرنا چاہے جیسے تو اس کو پکڑ لیتے ہیں اور منہ کے بل اس کو جیہنم کی آگ میں ڈال دیتے ہیں ایسے ہی جو، امن دیا ہوئے نمازی کو ایزاء دے گا تو اس کو بھی اللہ تعالیٰ دوزخ میں ڈال دیتا گے)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے اور مصادر کے بعض نسخوں میں راوی کے نام کے ساتھ قصری کی جگہ قشری آیا ہے۔)

On the authority of Jundub al-Qasri: He said, "The Messenger of Allah ﷺ said: 'Whoever prays the Fajr prayer is under the protection of Allah. So, do not let Allah ask you for anything from His protection. For whoever seeks from His protection anything will be caught by it and then cast into the Hellfire.'" [Narrated by Muslim]

"In some copies of al-Masabih, 'al-Qushayri' appears instead of 'al-Qasri'."

956

ابوہریرہ رضی اللہ علیہ سے روایت ہے، وہ نے کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قول باری تعالیٰ “إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا” (سورۃ بنی اسرائیل، پ:15، ع:9، آیت نمبر:78) بے شک صحیح کی نماز فرشتوں کے حاضر ہونے کا وقت ہے۔) کے متعلق فرما کر صحیح کی نماز کے وقت رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)

نماز فجر کے لیے گہرتے نکلنے والے کی فضلیت

Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (ﷺ) regarding the saying of Allah Almighty: "Indeed, the recitation of Fajr is witnessed." (Al-Isra: 78) He (the Prophet ﷺ) said: "It is witnessed by the angels of the night and the angels of the day." [Narrated by al-Tirmidhi]

957

سلمان رضی اللہ علیہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرما تے ہوئے سنا کہ جو شخص نماز صح کیے نکلتا ہے تو وہ ایمان کا پرچم لے کر نکلتا ہے

( کہ پریاس کے ایمان کی علامت ہے ) اور جو شخص ( بغير نماز پڑھے ) بازار کو جاتا ہے تو وہ ابلیس کا

پرچم لے ہوئے جاتا ہے۔ ( اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے )

نماز نہ جگرو باجماعت ادا کرنا شب بیداری سے فضل ہے

Salman (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say:

"Whoever sets out for the Fajr prayer sets out under the banner of faith, and whoever sets out for the marketplace sets out under the banner of Iblis." [Narrated by Ibn Majah]

958

خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سلیمان بن الی حمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن

بازار کی طرف نکل اور سلیمان رضی اللہ عنہ کا گھر بازار اور مسجد کے درمیان تھا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ

نے ان کی مال جمن کا نام شفا رضی اللہ عنہا تھا ان سے ملتے ہوئے گئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان

کی مال سے پوچھا کہ آج میں نے سلیمان کونچ کی نماز میں نہیں دیکھا ہے ان کی مال شفا جواب دی

کہ آنج سلیمان رات بھر نماز پڑھتے رہے ( اورچ کی نماز کے وقت ) ان پر نیند کا غلب ہوگیا اور وہ

سو گئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تمام رات عبادت میں گزرانے سے میرے پاس بہتر ہے

ہے کہ میں نماز کی جماعت میں حاضر ہوں۔

( اس کی روايت امام ما لك رحمۃ اللہ علیہ نے کی ہے )۔

جمع کے دون نماز نہ جگرو باجماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت

Abu Bakr ibn Sulayman ibn Abi Hathmah reported that ʿUmar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) once missed Sulayman ibn Abi Hathmah at the Fajr prayer. He then went to the marketplace, and since Sulayman's house was between the marketplace and the mosque, ʿUmar passed by his mother, al-Shifaʾ. He said to her: "I did not see Sulayman at Fajr?"

She replied: "He spent the night in prayer, and sleep overtook him." ʿUmar said: "To attend the Fajr prayer is dearer to me than spending the whole night in prayer." [Narrated by Malik]

959

پر کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام نماز ولی اللہ تعالی کے پاس فضیلت والی نماز

جمع کے دون کی نماز کہ جو باجماعت کے ساتھ ادا کی جائے۔

( اس کی روایت ابوغیثم نے حليم میں اور کہیں نے شعب الایمان میں کی ہے )

نماز ظہر کی فضیلت

It is narrated on the authority of Abu Ghuthaim in Halim, and elsewhere in Shu'ab al-Iman,

that the Messenger of Allah ﷺ said: 'The most virtuous prayer in the sight of Allah, the Exalted, is the prayer of Jumu'ah, which is performed in congregation.'

960

عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہول نے کہا کہ رسول اللہ صلی

اللہ تعالیٰ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ ظہری نماز فضیلت میں رات کی نماز (یعنی تہجد) کی طرح ہے۔

(اس کی روایت ابن نصر نے کی ہے اور طبرانی نے یہی اکبیر میں اس کی روایت کی ہے۔)

نماز عصر کی فضیلت اور صلاۃ وسطی کی تحقیق

ʿAbd al-Rahman ibn ʿAwf (May Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The Ẓuhr prayer is from the night prayers." [Narrated by Ibn Nasr and al-Tabarani in al-Kabir]

961

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے

خندق کے موقع پر ارشاد فرمایا کہ مشرکین نے تم کو صلاۃ الوسطی لیئے نماز عصر سے روک رکھا، اللہ تعالیٰ

ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے۔-

(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے۔)

نماز عصر کی فضیلت اور صلاۃ وسطی کی تحقیق پر دوسرا حدیث

ʿAli (May Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said on the day of al-Khandaq: "They kept us from the middle prayer, ʿAsr prayer. May Allah fill their homes and graves with fire!" [greed upon]

962

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ تم احزاب لیئے خندق

کی لڑائی میں مشغول تھے تو کفار نے تم کو نماز عصر سے باز رکھاپہال تک کر قریب تھا کر آ فتاب دوب

جا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے اللہ! جب لوگوں نے تم کو صلاۃ الوسطی (نماز

عصر) سے باز رکھاہے ان کے دولوں میں آگ بھر دے اور ان کے گھروں کو بھی آگ سے بھر دے اور

ان کی قبروں کو بھی آگ سے بھر دے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم پیغمبر تھے کر صلاۃ الوسطی

سے نماز تہجر مراد ہے۔ (گراس حدیث سے معلوم ہوا کہ صلاۃ الوسطی سے مراد نماز عصر ہے)- (اس

کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)

نماز عصر کی فضیلت اور صلاۃ الوسطی کی تحقیق پر تیسری حدیث

ʿAli (May Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said on the day of al-Khandaq: "They kept us from the middle prayer, ʿAsr prayer. May Allah fill their homes and graves with fire!" [greed upon]

963

ابن مسعود اور سمرة بن جندب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ان دونوں حضرات

نے کہاہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ صلاۃ الوسطی نماز عصر ہے۔

(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)

نماز عصر کی فضیلت اور صلاۃ الوسطی کی تحقیق پر چوٹی حدیث

Ibn Masʿud and Samurah ibn Jundub (May Allah be pleased with them) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The middle prayer is the ʿAsr prayer." [Narrated by al-Tirmidhi]

964

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مشق آگر اب و کلشم دوی کے گھر فروش ہوئے پھر مسجد کو شریف لا ہے اور مسجد کے غربی جانب ایک جگہ پیٹھ گیا (و بال ویحا کے لوگ صلاوة وسطی کا باہم تذکرہ کرتے ہوئے اس کے متعلق آپس میں اختلاف کرتے ہیں بین کر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم کو بھی صلاوة وسطی کے متعلق اختلاف ہوا تھا جس طرح کے آپ حضرات کے درمیان صلاوة وسطی کے لئے میں اختلاف ہور پائے کہ وہ کوئی نماز ہے؟ اور اس وقت تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے اور ہماری مجلس میں اس وقت ایک باخدا بزرگ ابوباشتم بن عتبہ بن ربعہ بن عبد شمس موجود تھا ابوباشتم نے کہا کہ میں اس مستند کو آپ لوگوں کیلئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم کر کے آتا ہوں پی کہہ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پائے اور وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جرأت سے حاضر ہو جا کر تے تھے، انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت طلب کی اور اندر گئے پھر ہمارے پاس تشریف لا گے اور تم کوخبر دی کہ صلاوة الوسطی سے مراد نماز عصر ہے۔

(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے)

نماز عصر کی فضیلت اور صلاوة وسطی کی تحقیق پر پاپو چوٹی حدیث

Abu Hurayrah (May Allah be pleased with him) narrated that he came to Damascus and stayed with the family of Abu Kultum al-Dawsi. He went to the mosque and sat in its western part, where they began discussing the middle prayer and differed over it. He said: "We also differed over it just as you are differing, while we were at the doorstep of the Messenger of Allah (ﷺ), and among us was the righteous man Abu Hashim ibn ʿUtbah ibn Rabiʿah ibn ʿAbd Shams. He said, 'I will find out for you,' and went to the Messenger of Allah (ﷺ), as he was bold in approaching him. He sought permission, entered, and then came out to inform us that it is the ʿASr prayer." [Narrated by al-Tahawi]

965

عبدالرحمٰن بن لبیبۃ الطائفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلاوة وسطی کے متعلق سوال کیا تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم کو قرآن پڑھ کر سنا تا ہوں تا کر معلوم ہو جائے کہ صلاوة وسطی کوئی نماز ہے؟ سنو! کیا اللہعزوجل نے اپنی کتاب میں نہیں فرمایا ہے "اقم الصلاة لِذُلُکِ الشَّمسِ" (آفتاب ذلک کے بعد نماز قائم کرو) یعنی نماز ہے، "الی غَسِقِ الَّیلِ" (رات کی تار کی شروع ہو نے کے وقت نماز قائم کرو)

یہ مغرب کی نماز ہے وَمنْ بَعْدِ صَلوۃِ الْعِشَآءِ ثَلُثُ عَوْرَتِ لَکُمْ، (تمہاری خلوت کے تین وقت میں جملہ ان کے نماز عشاء کے بعد کا وقت ہے۔) یعنی لیلتنی عشاء کی نماز ہوتی اور اللہ تعالیٰ نے فرماپا کہ ان قرآن الفجر کان مشهوداً، (بشاہ صح کی نماز فرشتوں کے حاضر ہونے کا وقت ہے)۔ یہ جگر کی نماز ہے پھر اللہ تعالیٰ نے فرماپا حفظوا علی الصلاوات والصلاة الوسطی وقوموا للہ قنتین، (حفاظت کروسب نماز ولی عموماً اور نچوالی نماز کی خصوصاً اور کہتے رہواللہ کے سامنے عاجز بنے ہوئے)۔ صلاوة وسطی عصر ہے صدر کی نذورہ آیتون میں ظہر، مغرب، عشاء اور جگر کی نماز ولکا ذکر آچکا ہے اب رہی نماز عصر تو اس کا ذکر اس آیت میں کیا گیا ہے اس طرح ثابت ہوا کہ صلاوة وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔)

(اس کی روایت امام طاوی نے کی ہے۔)

نماز عصر تک کر نے کی وعید

ʿAbd al-Rahman ibn Labibah al-Ṭaʾifi narrated that he asked Abu Hurayrah (May Allah be pleased with him) about the middle prayer, so he said: "I will recite the Qur’an for you until you recognize it. Does Allah Almighty not say in His Book: 'Establish prayer from the declining of the sun', Zuhr, 'until the darkness of the night', Maghrib, 'and after the ʿIshaʾ prayer, three times of privacy for you', ʿIshaʾ. And He says: 'Indeed, the Qur'an at Fajr is witnessed', Fajr. Then He says: 'Maintain with care the prayers and the middle prayer and stand before Allah devoutly.' (Al-Baqarah: 238) It is ʿASr, it is ʿASr." [Narrated by al-Tahawi]

966

ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہول نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرماپا کہ جس شخص سے نماز عصر چھوٹ جائے (تو اس کو ایسے نہیں چاہے) جسے گھر باراور مال و دولت بر باہو نے سے ہوتا ہے۔

(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفق طور پر کی ہے۔)

نماز عصر تک کر نے کی وعید پر دوسری حدیث

Ibn ʿUmar (May Allah be pleased with them) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever misses the ʿASr prayer, it is as if he has lost his family and wealth." [Agreed upon]

967

بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہول نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرماپا کہ جو شخص نماز عصر کو چھوڑ دے (تو اس نے جس کام کی وجہ سے نماز عصر چھوڑی ہے) اس کام سے برکت مطابق جائے ہے۔ (اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)

Buraydah (May Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever leaves the ʿASr prayer, his deeds are nullified." [Narrated by al-Bukhari]

نماز عشاءءتا خیر سے پڑھنے کی فضیلت
968

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمايا: تم نماز عشاءء میں تاخیر کیا کرو، تم کواس نماز عشاءء کی وجہ سے دوسری امتول پر فضیلت دی گئی ہے کیونکہ اس نماز کو کی امت تہیار لے قبل نہیں پڑھتی ہے -

Muʿadh ibn Jabal (May Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Pray this ʿIshaʾ prayer later, for you have been given distinction over all other nations with it. No nation before you has prayed it." [Narrated by Abu Dawud]

نماز عشاءء جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت
اس کی روايت ابوداود نے کی ہے-
969

امامة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما کر جونماز عشاءء جماعت سے پڑھا کرتا ہے تو اس کوشب قدر سے حوصل جاتا ہے -

It is narrated from Imam (RA) that he said:

The Messenger of Allah ﷺ said: 'Whoever performs the night prayer in congregation, he will have the reward of spending the entire night in worship.'

اس کی روايت طبرانی نے البہر میں کی ہے-