Nūr al-Maṣābīḥ
بَابُ مَا عَلَى الْوُلَاةِ مِنَ التَّيْسِيرِ

The Duty of Governors to Facilitate
Volume 7 · Governance & Judgeship

حاکموں کے ذمہ سے مولت فراہم کر نے کا بیان

The provision of wealth is the responsibility of rulers.

5026

سیدنا ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت سے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ایسے صحابیوں سے کسی کو اپنے کسی کام بررواند فرامانے تو ارشاد فرامانے خوشخبری دیا کر ونفرت مت پیدا

کروآ سانی فراہم کروانی مت کرو (متفق علیہ)

Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated: When the Messenger of Allah (ﷺ) sent one of his companions on a mission, he would say: Give glad tidings and do not repel, and make things easy and do not make them difficult. [Agreed upon]

5027

سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت سے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ارشاد فرمایا: آسانی پیدا کرواور تگی میں مت والوراحت پیدا کرو نفرت مت پیدا کرو (متفق علیہ)

Anas narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Make things easy and do not make them difficult, and calm people and do not repel them. [Agreed upon]

5028

ابن ابی برده رحمۃ اللہ علیہ سے روایت سے کر حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

نے ان کے دادا ابوموسی کو اور معاذ کو مین کی طرف روانہ فرمايااور ارشاد فرمايا تم دونوں آسانیال فراہم

کرواور تگی میں مت والوخوشخبری دیا کرو نفرت مت پیدا کرو ایک دوسروں سے موافقت کرو باہم

اخلاف مت کرو (متفق علیہ)

Ibn Abi Burda (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (ﷺ) sent his grandfather Abu Musa and Muadh to Yemen and said: Make things easy and do not make them difficult, give glad tidings and do not repel, and cooperate and do not differ. [Agreed upon]

5029

سیدنا ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت سے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

فرمایا: ہر عہد شکن کے لئے اس کی سر بن کے پاس قیامت کے دن ایک جہنم ڈالہوگا

It is narrated from Sidi Abu Sa‘id (RA) that the Noble Prophet ﷺ said:

For every covenant-breaker, there will be a hellfire placed on the head of his progeny on the Day of Resurrection.

5030

اور ایک روایت میں سے ہر عہد شکن کے لئے قیامت کے دن ایک جہنم ڈالہوگا جو

اس کی عہد شکنی کے بقدر اونچا کیا جائے گا۔ آگاہ رہو عوام سے عہد شکنی کرنے والے حاکم سے بڑھو

Abu Sa'id narrated from the Prophet (ﷺ): Every betrayer will have a banner at his rear on the Day of Resurrection. In another narration: Every betrayer will have a banner on the Day of Resurrection raised according to the extent of his betrayal. Indeed, no betrayer is greater in betrayal than a public leader. [Narrated by Muslim]

1قوله: الا ولا غادر اعظم غدرا من امير عامة (آگاہ رہو عوام سے عہد شکنی کرنے والے حاکم سے

برطہ کرو کی عہد شکن نہیں ہے) امام نووی نے فرمایا س میں عہد شکنی کی سخت حرمت کا بیان سے خاص طور پر عوام کے صاحب

اقترار کے لئے کیونکہ اس کی عہد شکنی کا نقصان مخلوق کیثر کو پہنچتا ہے۔ مشہور تو یہ ہے کہ پیغمبر کے حیثث شریف عہد شکن کی نذمت

میں وارد ہونی ہے اور اس کی طرف سے اس امانت سے متعلق ہے جس کی رعايت کے حق میں اس سے زمرداری قبول کی ہے

اور اس کی انجام دہی اور حفاظت کو اس سے اپنے اوپر لازم کر لیا پیش جب اس سے ان کے ساتھ خیانت کی ایان پر شفقت

و مہربانی کرنا ترک کیا ہے تو یقیناً اس سے اپنے عہد کو ترک دیا اور اس بات کا کچھ اختیال ہے کہ اس حیثث میں رعايت کو امیر

کے ساتھ عہد شکنی کر نے سے روکا گیا ہوگا وہ اس کی جمعیت کو منتشر نہ کری اور اس کی وجہ سے جس قسم کے واقع ہو نے کا

اندیشہ کیا جارہے وہ اس کے درپیش ہول۔ لیکن قابل ترجیح پہلا مفہوم ہے جسیا کہ مرقات میں ہے۔12

5031

کر کوئی عہد شکن نہیں ہے۔ (مسلم)

سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے

ارشاد فرمایا عہد شکن کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا اور کہا جائے گا یہاں بن

فال کی عہد شکن کی علامت ہے۔ (متفق علیہ)

Ibn Umar (may Allah be pleased with them) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: The betrayer will have a banner raised for him on the Day of Resurrection, and it will be said: This is the betrayal of so-and-so, son of so-and-so. [Agreed upon]

5032

سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے

ارشاد فرمایا: جبرعہد شکن کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا اٹھوگا جس کے ذریعہ وہ پچپانا جائے گا۔

Anas narrated from the Prophet (ﷺ): Every betrayer will have a banner on the Day of Resurrection by which he will be known. [Agreed upon]

5033

سیدنا اعمروبن مرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے معاونیت کہا میں نے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنایہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے کسی معاملے کا والی

مقرر فرماتے اور وہ ان کی ضرورت، اور تندستی کو دور کرنے کا موقع ہوتا وہ منزل پہا لیتا ہے تو اللہ

تعالیٰ اس حاکم کی ضرورت و عرضداشت اور تگ دستی سے جواب فرماتا ہے۔ چنانچہ معاونیت لوگوں

کی ضرورتوں پر ایک شخص کو مقرر فرمادیا۔ (ابوداود،ترمذی)

Amr ibn Marra (may Allah be pleased with him) narrated that Muawiya said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever Allah Almighty entrusts with any matter of the Muslims and then secludes himself from their needs, wants, and poverty, Allah will seclude Himself from his needs, wants, and poverty. Muawiya then appointed a man to attend to people’s needs. [Narrated by Abu Dawud and al-Tirmidhi] In a narration by them and Ahmad: Allah will close the gates of heaven against his wants, needs, and poverty.

5034

اورترمزی اوراحمد کی ایک روایت میں اغلق اللہ له ابواب السماء دون

خلته و حاجتے و مسكنے (اللہ تعالیٰ اس کی درخواست، ضرورت و محتاجی کے وقت آسمان کے

دروازے کو بند کر دیتا ہے) کے الفاظ ہیں۔

It is narrated by at-Tirmidhi and Ahmad in one of their traditions that Allah, the Exalted, closes the doors of the heavens when one is in need, in distress, or seeking shelter.
5035

سیدنا ابوشہرخ ازدی اپنے ایک پچازاد بحالی سے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

کے صحابیوں سے ہیں روایت کرتے ہیں کہ وہ معاونی کے پاس آئے اور ان سے ملاقات کی تو فرمایا:

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنایہ جب کسی کو لوگوں کے کسی معاملے کا والی

مقرر کیا جائے پھر وہ مسلمانوں کے لئے یامعلوم کے لئے یاضرورتمند کیلئے دروازے کو بند کر دے اللہ

تعالیٰ اس کے لئے اس کی ضرورت اور پیلے سے زیادہ اس کی محتاجی کے موقع پر اپنی رحمت کے

دروازے بند کر دیتا ہے۔ (تیمی شعب الایمان)

Abu Tasmah al-Azdi narrated from his paternal cousin, one of the Prophet’s companions (ﷺ): He came to Muawiya and entered upon him, saying: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever is entrusted with any matter of the people and then closes his door to the poor, the oppressed, or those in need, Allah will close the gates of His mercy to him when he is in need, in poverty, and most in need of it. [Narrated by al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]

5036

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب اپنے حکام کو

روانہ فرما تے تو ان پر شرط لگائے کہ تم عبده سواری پرسوارمت ہواورمیدہ کی روثی مت کھاؤ اور

باریک پڑے مت پہنواور لوگوں کی ضرورتوں کے وقت اپنے دروازول کوبندمت کرواگرتم نے ان

میں سے کوئی چیز کی توتم پرسامقرر ہوچکی پھروہ ان کورخصت 3فرما تے -

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) narrated: When he sent out governors, he stipulated upon them: Do not ride fine mounts, do not eat refined food, do not wear delicate clothing, and do not close your doors to the needs of the people. If you do any of this, punishment will befall you. Then he would see them off. [Narrated by al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]

(2)

2قولہ: فاحتاجب دون حاجتهم الخ (اور وہ ان کی ضرورت، اور تندستی کو دور کرنے کا موقع ہوتا وہ منزل پہا

لیتا ہے) درختار میں ہے: حاکم مسجد میں فیصلہ کرے اور لوگوں کی سہولت کی خاطر وسط شہر کی مسجد کا انتخاب کرے۔ اس

طرح باوشاہ، مفتی اور فقیہ کی، یا پھر اپنے گرمیں (فیصلہ کرے) اور سب کے لئے عام اجازت دے۔

(3)

3 قو لہ: ثم يشيعهم (پھروہ ان کورخصت فرما تے ) مرقات میں بہ مشا ئت ( رخصت کرنا ) مستحب ہے -