Nūr al-Maṣābīḥ
بَابُ غَضَبِ اللهِ عَلَى مَنْ لَا يَسْأَلُهُ

Allah’s Anger at One Who Does Not Ask of Him
Volume 5 · Supplications
3202

اس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ ارشاد فرماتے ہیں کہ (جب تم سے کسی کو کوئی حاجت پیش آئے تو وہ) اپنی حاجت اللہ تعالیٰ سے طلب کرے (کیونکہ حقیقی حاجت روا اللہ تعالیٰ، یہ ہے)۔ یہاں تک کہ اگر اپنی جونی کا تسمیہ لوٹ جائے تو اس کو بھی اللہ تعالیٰ سے ماگے۔ اس کی روایت ترتیب نہیں کی ہے۔

جب کسی کے لئے دعا کرنے والے کو پہلے شروع کریں

It is narrated from As (RA) that he said:

He (the Prophet ﷺ) said: 'When someone has a need, they should ask Allah for it, for the true provider of needs is Allah. Even if one's child's name is forgotten, they should ask Allah for it. This narration is not arranged in order. When making du'a for someone, the one being prayed for should start.'

3204

ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی کو یاد فرماتے تو اوراس کے لئے دعا کرنے کا ارادہ فرماتے تو دعا میں پہلے اپنی ذات مبارک سے شروع فرماتے پھراس کے لئے دعا فرماتے مثلًا اللہم اغفر لی ولفلان۔۔۔

اس حدیث کی روایت ترتیب نہیں کی ہے۔

Ubay ibn Ka'b (may Allah be pleased with him) said: "When the Messenger of Allah (ﷺ) mentioned someone and supplicated for them, he would begin with himself." [Narrated by Tirmidhi, who said: "This is a hasan gharib sahih hadith."]