أربعون حديثًا للحفظMemorizing 40 Hadith
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
The Prophet ﷺ said:
Actions are judged by intentions.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الطُّهُورُ شَطْرُ الإِيمَانِ
The Prophet ﷺ said:
Purity is half of faith.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
پاکیزگی، ایمان کا آدھا حصہ ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ
The Prophet ﷺ said:
Prompt your dying ones to say: There is no god but Allah.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اپنے قریب المرگ لوگوں کو لا الٰہ الا اللہ کی تلقین کرو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الصَّلَاةُ نُورٌ
The Prophet ﷺ said:
Prayer (salah) is light.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
نماز نور ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
The Prophet ﷺ said:
The best among you are those who learn the Qur'an and teach it.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ
The Prophet ﷺ said:
Surah al-Ikhlas is equal to one-third of the Qur'an [in reward].
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
سورہ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الدِّينُ النَّصِيحَةُ
The Prophet ﷺ said:
Religion is only sincere advice.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دین خیر خواہی کا نام ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ
The Prophet ﷺ said:
Every act of kindness is charity.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ہر نیکی صدقہ ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ
The Prophet ﷺ said:
A tale-bearer will not enter Paradise.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً
The Prophet ﷺ said:
Convey from me, even if it is one verse.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری طرف سے پہنچاؤ، اگرچہ ایک آیت ہی ہو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الصِّيَامُ جُنَّةٌ
The Prophet ﷺ said:
Fasting is a shield [from the Fire].
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
روزہ ڈھال ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
The Prophet ﷺ said:
The mu'adhdhins (callers to prayer) will have the longest necks of all people on the Day of Resurrection [a mark of their honour].
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مؤذن قیامت کے دن سب سے لمبی گردن والے ہوں گے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ
The Prophet ﷺ said:
Beware of sitting in the pathways.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ
The Prophet ﷺ said:
Protect yourselves from the Fire, even with half a date [given in charity].
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دوزخ سے بچو، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے سے ہی صدقہ دو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَا تَسُبُّوا الدَّهْرَ
The Prophet ﷺ said:
Do not curse time.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
زمانے کو برا مت کہو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا
The Prophet ﷺ said:
Whoever cheats us is not one of us.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَا آكُلُ وَأَنَا مُتَّكِئٌ
The Prophet ﷺ said:
I do not eat while reclining.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ
The Prophet ﷺ said:
When one of you eats, let him eat with his right hand.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
إِنَّ اللَّهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ
The Prophet ﷺ said:
Allah is Beautiful and loves beauty.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلَا يَحْلِفْ إِلَّا بِاللَّهِ
The Prophet ﷺ said:
Whoever swears an oath should only swear by Allah.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو قسم کھائے وہ اللہ کے سوا کسی کی قسم نہ کھائے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ هَكَذَا
The Prophet ﷺ said:
I and the one who takes care of an orphan will be in Paradise like this (close together).
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میں اور یتیم کا کفیل جنت میں ساتھ ساتھ ہوں گے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَعَنَ اللَّهُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَيْهِ
The Prophet ﷺ said:
Allah curses the one who curses his parents.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ اس پر لعنت فرماتا ہے جو اپنے والدین پر لعنت کرے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ
The Prophet ﷺ said:
Modesty is part of faith.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حیا ایمان کا حصہ ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
The Prophet ﷺ said:
Oppression will be layers of darkness on the Day of Resurrection.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا سبب ہوگا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِّنَ الْيَدِ السُّفْلَى
The Prophet ﷺ said:
The hand that gives is better than the hand that takes.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا
The Prophet ﷺ said:
Among the best of you are those with the best character.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ
The Prophet ﷺ said:
Abusing a Muslim is wickedness (fusuq), and fighting him is disbelief (kufr).
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان کو گالی دینا گناہ ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ
The Prophet ﷺ said:
The one who severs ties of kinship will not enter Paradise.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قطع رحمی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ
The Prophet ﷺ said:
Whoever does not show mercy will not be shown mercy.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الإِزَارِ فَفِي النَّارِ
The Prophet ﷺ said:
Whatever part of the lower garment hangs below the ankles will be in the Fire.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو کپڑا ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ
The Prophet ﷺ said:
Between a person and disbelief is the abandoning of prayer (salah).
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
بندے اور کفر کے درمیان (فرق) نماز کو چھوڑ دینا ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ
The Prophet ﷺ said:
Fear the supplication of the oppressed.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مظلوم کی بددعا سے بچو۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ
The Prophet ﷺ said:
A Muslim is the one from whose tongue and hand other Muslims are safe.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ
The Prophet ﷺ said:
It is not permissible for a Muslim to shun his brother for more than three nights.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین راتوں سے زیادہ قطع تعلق رکھے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ
The Prophet ﷺ said:
Whoever guides someone to goodness will have a reward like the one who did it.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو کسی کو نیکی کا راستہ دکھائے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ
The Prophet ﷺ said:
A Muslim is the brother of a Muslim.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الدِّينُ يُسْرٌ
The Prophet ﷺ said:
The religion is ease.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دین آسان ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ
The Prophet ﷺ said:
Stick to truthfulness.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم پر سچائی لازم ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
رِضَا الرَّبِّ فِي رِضَا الْوَالِدِ
The Prophet ﷺ said:
The pleasure of the Lord lies in the pleasure of the parent.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
رب کی رضا والدین کی رضا میں ہے۔
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ
The Prophet ﷺ said:
A good word is charity.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اچھی بات صدقہ ہے۔